نگر (نگر نیوز) — نگر یوتھ کے نمائندوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قراقرم ہائی وے پر این ایچ اے کا ٹول ٹیکس غیرقانونی، غیرآئینی اور عوام دشمن ہے، جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ٹیکس علاقے کے غریب عوام پر اضافی بوجھ ہے جبکہ قراقرم ہائی وے پہلے ہی خستہ حالی کا شکار ہے۔ ایسے میں این ایچ اے کی طرف سے ٹول وصولی ظلم اور استحصال کے مترادف ہے۔
یوتھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عوامی مزاحمت کے ذریعے ٹول
ٹیکس بوتھ ہٹا کر یہ پیغام دیا گیا ہے کہ نگر کے عوام اپنے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اگر ایسے ناجائز اقدامات دوبارہ دہرائے گئے تو عوامی ردعمل اس سے بھی شدید ہوگا۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خطے میں نافذ تمام غیرقانونی ٹیکس فوری طور پر ختم کیے جائیں اور عوام کو ان کا بنیادی حق دیا جائے۔
Nagar valley
i can help the tourist about Gilgit Baltistan
14/07/2025
21/11/2024
05/11/2023
"Autumn leaves
Red gold and brown
Fallaing swriling
Drfting down.
Prickly conkers
Cracking popping
ranches shop
Acorns dropping!".
".!
Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Jafferabad Nagar
Gilgit
051051
Gilgit
051051
