03/10/2025
*اطلاع برائے معزز خواتین*
ایسی خواتین جن کو بینظیر کفالت امداد مل رہی تھی، بینظیر ڈائنامک سروے کروانے کے بعد اسکا PMT اسکور مقرر کردہ حد سے تجاوز کرگیا ہے۔
ایسی خواتین کی امداد روک دی گئی ہے۔
اس عمل میں حکومت پاکستان اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعاون سے ایسی خواتین کو انکے گھر کے پتہ پر ایک لیٹر جاری کیا گیا ہے، جوکہ اب تک آپ کو مل چکا ہوگا یا آئیندہ چند دن میں آپکو مل جائے گا۔
ایسی خواتین اپنی اگلی امدادی قسط کے حصول کےلیے ادائیگی مرکز پر ہرگز نا جائیں۔
آپکے مکمل تعاون کا شکریہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان
28/06/2025
#اطلاع
بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار۔
25/04/2025
#اطلاع
یہ پیغام گلگت بلتستان #ضلع دیامر میں رہائش پذیر بینفشریز کےلئے ہیں۔
اب بینظیر کفالت کے پیسے نکالنے گلگت یا کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہوگی
الحمداللہ بینک الفلاح کے ڈیوائس دیامر، داریل اور تانگیر اضلاع میں چالو ہو چکے ہیں لہٰذا الفلاح بینک سے مستفید ہونے والے گھرانے نوٹ فرما لیں۔
1۔ ماچس فیکٹری چلاس
عبد الخبیر ، 03555630503
2. ڈی۔سی چوک ایریا
عبد الوقت، 03554480655
3. سول سپلائی ڈپو ، شاہی محل داریل
اصبر خان، 03555300012
4. وٹرینری ڈسپنسری، گبر تانگیر
حفیظ الحق، 03555155548
۔
۔۔
10/04/2025
#ضلع لودھراں میں بینظیر کفالت پروگرام کی رقم کی تقسیم کے لیے کیمپ سائٹ لوکیشن
.
District lodhra bisp camp sites details
10/04/2025
#خبردار!
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے میں آپ کی طرف سے مہیا کئے گئے موبائل نمبر کی حفاظت اور فعال رکھنا بہت اہم ہے ۔اگر آپ کا موبائل نمبر تبدیل ہو گیا ہے تو فوری بی آئی ایس پی سروے سینٹر جا کر اپنے نئے نمبر کا اندراج کروائیں تاکہ امدادی رقم سے متعلق پیغامات موصول ہوتے رہیں بصورت دیگر کوئی بھی نوسرباز آپ کی رقم ہتھیا سکتا ہے۔
۔
۔
۔
۔
10/04/2025
#اطلاع ، (8171)
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے مستحق خواتین کو صرف 8171 سے میسج بھیجا جاتا ہے۔
8171 کے علاوہ اگر آپ سے کسی اور نمبر سے رابطہ کیا جائے تو یقیناً وہ میسج یا کال جعلی ہوگی ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متعلق معلومات کیلئے ہمارے تحصیل دفتر سے رابطہ کریں یا ہماری ہیلپ لائن 080026477 پر کال کریں۔
بی آئی ایس پی پاکستان
10/04/2025
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کے جوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد سے لائیوای-کچہری میں مؤرخہ 14 اپریل 2025 بروز پیر دن 12:00بجے سے لے کر 1:00بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
051-9246421
Rubina Khalid
09/04/2025
#اہم اطلاع! 💸
ملک بھر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے دینے والے بینکوں کی مکمل لسٹ تفصیلات کے ساتھ۔۔
Micro Finance حبیب مائکرو فائنانس
NAUSHERO Feroz
SHANGELA
QUETTA
TURBAT
KECH
PANIGOR
RAJANPUR
NANKANA SAHIB
VEHARI
حبیب بنک
KHAIRPUR
HERNAI
SIBBI
ZIARAT
LAKKI MARWAT
OKARA
SHEIKHPURA
RAWALPINDI
ATTOCK
CHAKWAL
JHELUM
ISLAMABAD
MANDI BAHUDIN
NAROWAL
SIALKOT
GUJRAT
SARGODHA
BAKHAR
KHUSHAB
KARACHI C
KARACHI E
KORANGI
MALIR
KARACHI S
KARACHI W
THATTA
AWARAN
LASBELA
PAKPATTAN
FAISALABAD
GWADAR
GHOTKI
ZHOB
LORALAI
BUNER
HAVELI
GHIZER
GUJRANWALA
LAYYAH
BHWLPUR
ٹیلی نار
DIAMIR
GHANCHE
KHARMANG
SUKKUR
KHUZDAR
WASHUK
KOHAT
MUZAFARGARH
POONCH
SUDHNOTI
BAGH
جیز کیش
SANGHAR
NAWABSHAH
MIRPUR KHAS
THARPARKAR
MATIYARI
UMERKOT
SUJAWAL
TANDO ALLAHYAR
T MUHAMMAD K
HYDERABAD
KAHARAN
CHAGHAI
RAHIM YAR KHAN
MALAKAND
بینک آوف پنجاب
JACOBABAD
QAMBAR SHDKT
JHAL MAGSI
NASIRABAD
SOHBATPUR
JAFFARABAD
MARDAN
DG KHAN
CHINIOT
JAMSHORO
DADU
QILA SAIFULLAH
QILA ABDULLAH
PISHIN
TANK
TOBA TG SINGH
MIANWALI
MULTAN
BADIN
BANNU
KALAT
MASTUNG
NUSHKI
KACHHI
LODHRAN
JHANG
* بینک الفلا
MUZAFARABAD
HATTIAN
NEELUM
MIRPUR
KOTLI
Bhimber
Gilgit
Hunza
Astore
Shigar
Baltistan
Abbotabad
Mansehra
Chitral
Swat
Batagram
Torghar
Lower dir
Upper dir
Haripur
Sahiwal
Kohistan
Larkana
Shikarpur
Barkhan
Musakhel
Sherani
D I Khan
Kasur
Bahawalngar
Kashmore
Lehri
Dera Bugti
Kohlu
Karak
Lahore
Hafizabad
Khanewal
Peshawar
Charsada
Mohmand Agancy
Khyber Agancy
North wazirstan
South Wazirstan
Kurram Agancy
Nowshera
Hangu
Swabi
Bajaur
.......