Hasnain Abbas
Political and Personal blogs
07/02/2024
انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان 🇱🇾
#چئیرمین
Bilawal Bhutto Zardari
26/03/2023
📢📢📢بائیکاٹ📢📢📢
بدھ والے دن خربوزہ 70 روپے کلو یکم رمضان میں 200 روپے.
رمضان سے پہلے
کیلا 200 آج 550 روپے
سیب 200 آج 450 روپے
یہ خود ساختہ مہنگائی ہے اور ہم لوگوں کی اپنی غلطی ہے ہم مہنگا ہونے کے باوجود خریدتے ہیں. صرف ایک ہفتہ بائیکاٹ کریں دیکھیں کہ ریٹ نیچے کیسے آتے ہیں. لوگوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے صرف انتظامیہ کی طرف نہیں دیکھنا چاہئے.
تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل بند یا بہت محدود کر دیں تاکہ پھلوں کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ سکیں.
31/10/2022
Thank you 🙏
یکم نومبر کے حوالے آج فیسبک اور واٹسیپ پے ہر کوئی سٹیٹس لگا راہا ہے
بڑی مشکل سےآذادی ملی ہے
مگر آئین سے خالی ملی ہے
یہ تو ایک حقیقت ہے کہ گلگت بلتستان میں آئیںن سے خالی ہے لیکن بات غور کرنے کی ہے کہ ہم کیا کر رہے ہیں آئین کیلیے اور کیا ایسے سٹیٹس لگانے سے ملتے ہیں آئین یا آذادی قوموں کو۔
کل یکم نومبر کے دن بہت گلگت بلتستان کا ہر ایک فرد، ہر سکول، ہر کالج اور یونیورسٹی میں یعقینأ گلگت بلتستان کی آذادی کے حوالے سے پروگرام رکھے جائینگے پر کہی بھی گلگت بلتستان کا جھنڈا نظر نہیں آئیگا۔ پر جب اسی سرذمین گلگت بلتستان میں کشمیر کے حوالے سے کوئی بھی پروگرام ہو خواہ وہ یوم یکجہتی کا ہو یا پھر بلیک ڈے کے نام سے ہو یہی لوگ کشمیر کا جھنڈا لے کے ریلیاں نکالتے نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا گلگت بلتستان میں صرف آئین کی کمی ہے؟
بلکل بھی نہیں گلگت بلتستان میں شعور رکھنے والے لوگوں کی کمی ہے، اپنے حقوق کے لیے آواذ اٹھانے والوں کی کمی ہے، گلگت بلتستان اسمبلی میں عوام کیلے آواذ اٹھانے والوں کی کمی ہے۔ تبھی تو اس اسمبلی سے کبھی ارکان اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے والی بل کبھی واپس نہیں ہوئی، اس اسمبلی میں اسلامی پارٹیوں کے نمائندوں کے ہوتے ہوے شراب بل پاس ہو گی لیکن آج تک کبھی گلگت بلتستان کے آذاد حیثیت کیلیے یا پھر آئینی صوبے کیلیے کوئی بل کسی حکومت میں پاس نہیں ہوئی۔ اگر آج گلگت میں شعور رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں ہوتی تو ایک جیسے چہرے (جن کو اپنا نام تک لکھنا نہیں آتا ہے) کو باربار نہیں آزماتے۔
اس لیے کہہ رہا ہوں گلگت بلتستان میں صرف آئین کی نہیں بلکہ وطن عزیز میں شعور رکھنے والے لوگوں کی کمی ہے، اپنے حقوق کیلیے لڑنے والوں کی کمی ہے اور عوام کے ساتھ حقوق کیلیے آواز اٹھانے والے لیڈروں کی کمی ہے۔
تحریر : حسنین عباس نگری
18 اکتوبر سانحہ کار ساز کے شھیدوں اور غازیوں کو سرخ سلام
Safa safa is ka bhi software update hogia hai
Zulfiqar Fuji and Team
New song World cup hamara hai✌🏻
09/10/2021
پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکٹریٹ اسلام آباد میں سید سبط بخاری صاحب کو انچارج سینٹرل سیکٹریٹ بنے پر مبارک باد دیتے ہوے۔
نگر ہاؤس راولپنڈی
نگر ہاسٹل ناگن کراچی
نگر انجمن اے.بی سینیا کراچی
نگر انجمن درگاہ کراچی
نگر انجمن سولجر بازار کراچی
نگر انجمن محمدی روڈ سائٹ ایریا کراچی
ان سب نگر کے فلاحی اداروں میں کرپشن کرنے والے کالی بھیڑیوں کے خلاف ایکشن لینا پڑے گا ورنہ ان کا کرپشن کا خمیازہ پوری نگر قوم کو بھگتنا پڑے گا۔
اب یہ صرف اور صرف نام کے فلاحی ادارے رہ گئے ہے جیسا کہ نگر ہاؤس راولپنڈی میں ایک عام ہوٹل جو کہ نگر ہاؤس سے بہتر ہوتی ہے ایک دن کے 500 سے 600 کے حساب سے کمرہ ملتا ہے جب کہ نگر ہاؤس جیسے فلاحی ادارے میں 800 لیتے ہے اور اس کی حالت زار سے سب باخوبی وقعف ہے نہ صفائی کا نظام اور نہ ہی منجمنٹ اور نہ ہی وہاں کے سٹاف کا رویہ۔۔۔
ٹھیک ایسے ہی کراچی کے ہاسٹلوں کا بھی ہے جو پیسے تو عام پرائیویٹ ہاسٹل جتنا ہی لیتے ہے لیکن نظام کچھ بھی نہیں اور نہ ہی کوئی چیک اینڈ بیلنس ہے جس کی وجہ سے یہ کالی بھیڑیں دن بہ دن نگر کے عوام کو دونوں طرف سے لوٹ رہے ہیں
11/06/2021
Chairman Bilawal Bhutto Zardari in protest with government workers showing solidarity against murderous
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Gilgit
