Protests continue for the release of the leaders of the Awami Action Committee.
Participants at the RCP party congress in Austria raised demands for the release of Chairman Ehsan Ali and other arrested leaders of the Gilgit-Baltistan Awami Action Committee. If the leaders of AAC-GB are not released, protests will be held across Gilgit-Baltistan, Pakistan, and around the world. Last year, due to worldwide protests, the government had to release our comrades.
Rallies held on Youm-e-Quds around Gilgit-Baltistan, raised the demands for the release of the Action Committee’s leaders. The wave of protests that has begun will continue to intensify until the prisoners are released.
RCP - Hunza
Workers of the World Unite 🚩
13 مارچ نگر میں یوم القدس ریلی کے شرکا نے سیاسی رہنماوں کی حالیہ غیر قانونی گرفتاریوں کی پرضور مزمت کی اور ان کی فوری رہایی کا مطالبہ کیا۔
۔
نگر: یومِ القدس کے اجتماع میں مقررین نے احسان علی ایڈوکیٹ اور عوامی ایکشن کمیٹی کے دیگر اسیر رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پرامن سیاسی جدوجہد کرنے والوں کے خلاف مقدمات اور گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں۔ مقررین نے مطالبہ کیا کہ تمام گرفتار رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
See less
13/03/2026
ایمرجنسی اپیل۔
۔
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین احسان علی ایڈووکیٹ کی تھانے میں طبعیت ناساز ، انھیں ہسپتال
شِفٹ نہیں کیا جارہا ہے۔
فیملی ذرائع
۔
سیاسی حلقوں، ہیومن رائٹس کے اداروں، صحافیوں اور عوام سے آواز اٹھانے کی اپیل۔
۔
13/03/2026
کھرمنگ: یومِ القدس کی ریلی میں عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ کے صدر شبیر مایار اور ریلی کے شرکا کا عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین احسان علی ایڈووکیٹ سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے خلاف اے ٹی اے کے تحت من گھڑت ایف آئی آرز کے اندراج کی شدید الفاظ میں مزمت اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے رہنماؤں کی فی الفور رہائی کا مطالبہ!
12/03/2026
13/11/2025
انقلابی کمیونسٹ پارٹی گلگت بلتستان کے کامریڈز کی جانب سے آج قراقرم یونیورسٹی گلگت میں کمیونسٹ بک سٹال کا اہتمام کیا گیا۔ یونیورسٹی کے طلبہ نے بڑی تعداد میں بک سٹال پر وزٹ کیا اور انقلابی نظریات میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
ہم گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان کے طول وعرض میں بک سٹالز، سٹڈی سرکلز اور اور مختلف سرگرمیوں کے ذریعے نوجوانوں اور محنت کشوں تک انقلاب کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔
اگر آپ بھی سوشلسٹ/کمیونسٹ ہیں تو آئیں مل کر اس غیر انسانی و غیر فطری نظام کے خاتمے اور سائنسی بنیادوں پر ایک منصوبہ بند معیشت کی تعمیر کیلئے ہمارے ساتھ جدوجہد میں شامل ہو جائیں۔
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ممبر بننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں:
https://www.marxist.pk/join/
22/10/2025
ار سی پی ہنزہ عوامی ایکشن کمیٹی کے کال کی حمایت کرتے ہوئے بھرپور شرکت کرنے کا اعلان کرتی ہے اور عوام الناس سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں
اعلامیہ مرکزی اجلاس عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
یکم نومبر کو *یوم امن و یکجہتی* کے نام سے منایا جائیگا
*یوم امن و یکجہتی* کا مرکزی پروگرام و جلسہ اتحاد چوک گلگت میں منعقد ہوگا۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام اضلاع کی قیادت یوتھ اور عوام ریلیوں قافلوں اور وفود کی شکل میں مرکزی جلسہ گاہ میں شامل ہونگے۔
مرکزی پروگرام میں گلگت بلتستان کی تمام یوتھ کی تنظیمیں اور طلبا تنظیمیں بھرپور شرکت کرینگی
مرکزی جلسے میں گلگت بلتستان کے قومی شعراء ، ادیب ، دانشور ،سیاسی کارکنان ، عوامی قائدین اور سیاسی سماجی شخصیات شرکت کرینگی۔
جلسہ عام میں گلگت بلتستان کے قومی و ثقافتی نغمے اور ثقافتی رقص پیش کیا جائیگا۔
اجلاس میں قومی بیانیے پر مشتمل قرارداد پیش کی جائیگی جو گلگت بلتستان کے قومی حقوق کی ترجمانی ، وسائل کے تحفظ اور مستقبل کے راستے کا تعین کریگی۔
جلسے کی تیاریوں کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس اور رابطہ مہم کا سلسلہ جاری رہیگا۔
میڈیا سیل :
*عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان*
25/09/2025
آج ہم ایک ایسے عہد سے گزر رہے ہیں جہاں ایک طرف ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث نسل نوع کی بقاء سمیت یہ سیارہ تباہی کی زد میں ہے دوسری طرف سامراجی جنگیں اس کراہ ارض کو بربادی کی طرف لے جا رہے ہیں، لیکن یہ حالات ناگزیر طور پر کراہ ارض پر بسنے والی اکثریتی آبادی کو انسان دشمن اس نظام کے خلاف مزاحمت کی طرف لے جارہا ہے۔
ایسے میں نوجوانوں اور محنت کش عوام کا یہ انقلابی فریضہ بنتا ہے کہ وہ ان مزاحمتی تحریکوں میں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں، لیکن کوئی بھی سیاسی تحریک تب تک کامیابی سے ہم کنار نہیں ہوسکتی جب تک اس تحریک کی قیادت انقلابی نظریات سے لیس نہ ہوں۔
اس سلسلے میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی گلگت بلتستان مورخہ 28 ستمبر بروز اتوار ، دوپہر 2 بجے بمقام پیلس ہوٹل مدینہ مارکیٹ گلگت میں ایک سکول کا انعقاد کرنے جا رہی ہے جس کا بنیادی مقصد موجود صورت حال میں ایک انقلابی تبدیلی کے ذریعے ایک متبادل سیاسی و معاشی نظام پر غور و خوص کرنا ہے۔
ہم گلگت بلتستان میں موجود تمام طلباء و طالبات ، نوجوانوں ، محنت کشوں اور سیاسی و سماجی کارکنان کو اس اہم سکول میں شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہیں
25/09/2025
کمیونسٹ فیسٹیول کا پوسٹر تیار ہو گیا ہے!
یہ پوسٹر لاہور میں مختلف سکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں اور کام کی جگہوں پر چسپاں کیا جائے گا۔
اگر آپ کمیونسٹ فیسٹیول میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو پوسٹر میں دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔
Communist Festival 2025 - Lahore 🚩
25/09/2025
گلگت پریس کلب کے باہر عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ مظاہرین نے شہید نمبردار جاوید اور راجا کاشان کے قتل، دنیور سے طالب علم ارشاد حسین کی گمشدگی اور کراچی میں گلگت بلتستان کی ڈاکٹر مشعل کے لاپتہ ہونے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور مطالبہ کیا کہ ذمہ داروں کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے خبردار کیا کہ اگر حکام نے عوامی مطالبات کو نظرانداز کیا تو احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دی جائے گی۔
انقلابی کمیونسٹ پارٹی گلگت بلتستان کے کارکنان کی جانب سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر قیادت کشمیر میں جاری عوامی تحریک سے اظہار یکجہتی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit
