Misbha ul Huda

Misbha ul Huda

Share

To provide awareness among people for their betterment of their daily life.

Photos from Misbha ul Huda's post 19/08/2023

The Guiders School and College Danyor has got 6 positions in the annual HSSC board exams 2023 in the entire GB.
I congratulate all students, and their parents.
As the Principal of this esteemed institution, I thank my team who are all committed to their tasks without fail.

16/08/2023

مشہور کالم نگار ,تجزیہ نگار پرنسپل مونیکا کالج بگروٹ پروفیسر Kaseer Raza Bagoro عاشور کے مواقع پر عزاخانہ زھرا س ع فرفوح بگروٹ میں اپنی خیالات کا اظہار کرہا ہے ۔۔

15/08/2023

" کربلا کو سمجھنے کے لئے روایتی انداز سے بڑھ کر نئی طریقے سے سیکھنا چاہئے اس گھرانے سے جتنا ہو سکے علم حاصل کرنا چاہئے اس لئے کہ جہالت میں نہ ھم امام کو سمجھ سکتے ہیں اور نہ مشن امام ۔اگر نوجوان وقت کے یزید کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو جدید ترین علم حاصل کرنا ہوگا "
استاد محترم خطیب اہلیبیت علیہ اسلام محمد حسین اخون سے عاشورہ کے موقع پر عنوان " مشن امام حسین علیہ اور أج کے نوجوان کی زمہ داریوں " پہ گفتگو ۔۔

12/08/2023


جس نے ایک شخص کی جان بچائی تو اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی ۔القرأن

04/08/2023

خوشخبری:
اعلان داخلہ۔
مونیکا ڈگری کالج دتوچہ بگروٹ اے ڈی پی موسم خزاں کے سمسٹر کے لئے داخلہ کا اعلان کرتا وہ تمام طالبات جو انٹر میڈیٹ سے فارغ تحصیل ہیں 10 اگست سے 19 اگست تک اپنی رجسٹریشن کراسکتی ہیں۔ انشاءاللہ 21 اگست سے سمسٹر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جاے گا۔ اور ساتھ ہی کالج ھٰذا انٹرمیڈیٹ کی طالبات کے لئے بھی نیو سیشن میں داخلہ کا اعلان کرتا۔ ادارے ھٰذا تجربہ کار، آعلیٰ تعلیم یافتہ اور ماہر اساتذہ کرام کی زیر نگرانی میں گزشتہ کئ سالوں سے علاقے میں مفت تعلیم کے ذریعہ خدمت انجام دے رہا ہے۔
داخلہ فارم انشاءاللہ 10 اگست کے بعد پرنسپل مونیکا کالج کی دفتر سے سہ پہر 2 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک حاصل کرسکتے ہیں۔
منجانب: پرنسپل مونیکا گرلز کالج دتوچہ بگروٹ۔
رابط نمبر: 03555280673, 03456042600

26/05/2023

خوشخبری
کل ہفتہ 27 مئی 2023
کو مشھور تعلیمی ادارہ The Legend HighSecoundry school and Degree College Danyore Gilgit اپنا جونئیر کمپس نیشنل بینک اف پاکستان کے قریب کھولنے جارہا ہے ۔۔
اس کامیابی پر پرنسپل جناب قیصر عباس اور اس کی تمام ٹیم کو مبارک باد پیش کرتی ھیں۔۔

Photos from Misbha ul Huda's post 26/11/2022

الحمد اللہ ۔بھائی مسور نے MDCAT میں 185 حاصل کرلیا ہے ۔اس موقح پر ھم اللہ کا شکر ادا کرتے اور اپ کی محت و سلامتی کے لئے دعا کرتے ھیں۔۔۔😇❤

19/11/2022

گلگت بلتستان کے سب سے کم سن یوٹیوبر محمد اسحاق انتقال فرماگیا

10/10/2022

ویژن ھائیر سکنڑری سکول اینڑ ڑگری کالج دنیور کا شمار دنیور کے اولین تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے ۔جو 2009 سے ابھی تک تعلیمی خدمات انجام دیتا ہے

07/10/2022

الللہ اللہ 😥شمع گرل سکول اینڑ ڑگری کالج غزر کا تمام سٹوڑنٹس KiU board HSSC-I میں فیل ہوئے ھیں ۔۔😥


Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit
15110