ایت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد سکردو میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران ’غفلت برتنے والے18 پولیس اہلکار برطرف
برطرفی کی سزا پانے والوں میں ایک انسپکٹر، دو سب انسپکٹر، ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل شامل ہیں
Sargan Media Network
Fast Growing Digital Media Network Of Gilgit Baltistan
27/03/2026
♦️ایرانی میڈیا نے شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کے شہادت سے قبل اخری تصویر جاری کردی⬇️
⬇️🇫 🇴 🇱 🇱 🇴 🇼 ⬇️
Sargan Media Network
26/03/2026
♦️ایرانی مجھے سپریم لیڈر بنانے پر بضد ہیں لیکن میں نے کہا ’نہیں شکریہ🙏🙏
🔺️ ٹرمپ کا انوکھا دعوی 😆 🤣 😂
⬇️FOLLOW FOR MORE ⬇️
Sargan Media Network
25/03/2026
🔴کوہستان میں ایک بدبخت بیٹے نےمقدس ماہ میں اپنے باپ کو ق تل کرکے بغیر غسل و کفن کے دفنا دیا ▪️
24/03/2026
🔴News Alert ⚠️ 📢
🔴 تازہ ترین ‼️محمد باقر ذوالقدر کو شہید علی لاریجانی کی جگہ ایران کے نیشنل سکیورٹی کونسل کے نئے سیکرٹری تعینات کردیا گیا 🔘
🔴BREAKING ‼️ Mohammad Bagher Zolqadr has been appointed as the secretary of Iran's Supreme National Security Council.🔘
24/03/2026
🔴 تازہ ترین ‼️محمد باقر ذوالقدر کو شہید علی لاریجانی کی جگہ ایران کے نیشنل سکیورٹی کونسل کے نئے سیکرٹری تعینات کردیا گیا 🔘
🔴BREAKING ‼️ Mohammad Bagher Zolqadr has been appointed as the secretary of Iran's Supreme National Security Council.🔘
23/03/2026
جتنے یہاں تھے صاحب ایمان یا حسین
سب ہو رہے ہیں دین پہ قربان یا حسین
رہبر کے ساتھ کتنے بہادر چلے گئے
ہونگےوہ سارے آپ کے مہمان یا حسین
رمضان بن گیا ہے محرم سا غمزدہ
ہر ایک دل میں غم کا ہےطوفان یا حسین
کیسے منائیں عید یہ دکھ معمولی نہیں
ڈوبا ہوا ہے خون میں ایران یا حسین
کہہ دیجئیے یہ مہدی دوراں سے آپ ہی
ہم ہو رہے ہیں سارے پریشان یا حسین
افسردہ دل کے ساتھ ہیں شوریدہ نگاہیں
ویران ہو گیا ہے گلستان یا حسین
خاموش ہیں وہ لوگ جو کہتےتھے آپ سے
ہیں آپ پر یہ جان بھی قربان یا حسین
کوفی بنے ہوئے ہیں محمد کے امتی
تنہا ہے آج بھی یہاں ایران یا حسین
یا رب بچائیے گا تباہی سے یہ جہاں
ہم کر رہے ہیں ایک ہی ارمان یا حسین
کلام : حبیبہ کمال
Sargan Media Network
22/03/2026
⭕️برادر مسلم ملک سعودی عرب برادر اسرائیلی جیٹ طیاروں کو دودھ پلا رہا ہے
🔺️ پھر کہتے ہو مسلم ملکوں پر حملہ کیوں کیا، ہمارا دفاعی ۔معاہدہ ہے بھاڑ میں جاو تم اور تمہارے معاہدے۔ تمہارے معاہدہ دراصل اسرائیل کے ساتھ ہے
جو امریکہ کا یار ہیں ⬅️ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ⬅️غدار ہیں غدار ہیں
جو اسرائیل کا حامی ہیں⬅️۔۔۔۔۔ ⬅️حرامی ہیں حرامی ہیں
19/03/2026
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کی کامیاب کارروائی
جوٹیال تھانہ کا پولیس افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غلام سرور ایس ایچ او جوٹیال تھانہ کو رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی مخبر کی بروقت اطلاع پر عمل میں لائی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جوٹیال تھانہ کی پولیس نے ایک ٹرک ڈرائیور کو شناختی کارڈ بلاک ہونے کے باعث حراست میں لیا، جس کے بعد مذکورہ افسر نے ڈرائیور سے رہائی کے بدلے رشوت کا مطالبہ کیا۔ اطلاع ملنے پر اینٹی کرپشن ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹریپ ریڈ کے ذریعے ملزم کو رشوت کی رقم سمیت گرفتار کر لیا اور اسے اینٹی کرپشن تھانے منتقل کر دیا۔
کارروائی کے دوران جوٹیال تھانے کے عملے نے غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی، تاہم اینٹی کرپشن ٹیم نے مؤثر حکمت عملی کے تحت ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی جبکہ مذکورہ قانونی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے والے جوٹیال تھانہ کے عملہ کے خلاف بھی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کے مروجہ قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سکردو: عاصم منیر کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر پانچ افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ذرائع
14/03/2026
⭕️سابق ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
⭕️چیف سیکریٹری نے نوکری سے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
⭕️سابق ڈی سی فیاض کی ایک حادثے میں زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
