23/04/2023
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے احکامات کی روشنی میں واٹر پاور ڈپارٹمنٹ گلگت کی ٹیم سپیشل بجلی لائینوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Executive Engineer W&P Operations Division Gilgit, Government Official, Gilgit.
23/04/2023
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے احکامات کی روشنی میں واٹر پاور ڈپارٹمنٹ گلگت کی ٹیم سپیشل بجلی لائینوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے
29/01/2023
صارف نمبر 31891
اس صارف کا میٹر خراب ہے۔
پچھلے تین سالوں سے ایک بھی بل جمع نہیں کروایا ہے۔
میٹر خراب ہونے پر صارف کو اس کی کل تنصیبات کے لوڈ کے حساب سے بل دیا جاتا ہے جو کہ تین سالوں میں اتنا ہی بنتا ہے۔
جہاں تک اکٹھے چار مہینوں کا بل دینے کا تعلق ہے اس پر مذکورہ میٹر ریڈر کی جواب طلبی کی جائے گی۔ اور اگر مذکورہ میٹر ریڈر کی غلطی پائی گئی تو اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
صارف نمبر 14843
اس صارف کا بھی میٹر خراب ہے۔
عرصہ تین سال سے ایک بھی بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
مذکورہ صارف نے اگست کے مہینے میں قسطوں پر بل ادا کرنے کے لیے لئے قسط بنوائی تھی۔
مگر قسط بنوانے کے باوجود بل ادا نہیں کیا۔
مذکورہ سوشل میڈیا میں وائرل بل کے اندر پہلی قسط بھی بقایاجات کی مد میں نظر آرہی ہے۔
27/01/2023
سیکرٹری ظفر وقار تاج کےگھر کے جس بل کے بارے میں جو خبریں چل رہی ہیں کہ 230 ہے وہ اس کے Servent Quarter کا بل ہیں. جب کہ سیکرٹری ظفر وقار تاج کے گھر کا اصل 18251۔ اگر عوام اس بارے میں تصدیق کرنا چاہتے ہیں تو بلنگ آفس آکر تصدیق کر سکھتے ہیں۔ ۔ شکریہ
17/01/2023
Surprise Visit of worthy secretary W&P with XEN Water and Power Division Gilgit and SDO Head Quarter to Nagar Colony, Government Colony,Mujahid Colony kondass and sakarkoi Area to inquire about billing issues
26/12/2022
26/12/2022
کاندھے گھانچے میں سردی کے باعث پاور ہاؤس کو پانی فراہم کرنے والے نالے منجمد ہوگئے۔ کارکن پانی کو رواں دواں رکھنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔
02/12/2022
Electricity Schedule for the Gilgit City.
29/11/2022
Electricity Schedule