07/12/2025
Today, the Honorable Commissioner of Gilgit Division, Mr. Tauqeer Kazmi, visited Pakistan Sweet Home Gilgit with his family. Dr. Muhammad Nisar ul Haq Kiyani, Director Pakistan Bait ul Mal Gilgit-Baltistan, welcomed the Commissioner and his wife upon arrival. The Commissioner met each child individually, appreciated the arrangements and management of the Sweet Home, and gifted each child with a sweater and gloves. Lunch was also arranged by the Commissioner today.
Furthermore, during his address to the students, the Commissioner promised special prizes and certificates for students who achieve first position in the upcoming annual exams.
The Director of Pakistan Bait ul Mal Gilgit-Baltistan expressed gratitude to the Commissioner of Gilgit Division, Mr. Tauqeer Kazmi, and his wife for visiting the Sweet Home, encouraging students as well as staff, and gifting them presents.
07/11/2025
Dates Distribution at SRCL Gilgit
01/11/2025
پاکستان بیت المال ایس ۔آر۔سی۔ایل گلگت میں یکم نومبر کی مناسبت سے یوم آزادی گلگت بلتستان ذور و شور سے منایا گیا۔
26/10/2025
Pakistan Bait-ul-Mal’s Humanitarian Efforts Appreciated by Standing Committee of National Assembly
11/04/2025
ڈائریکٹر پاکستان بیت المال گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد نثار الحق کیانی نے وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی جناب ڈاکٹر طارق نریجو سے ملاقات کی
ملاقات میں باہمی تعاون و اشتراک کے ذریعے مختلف منصوبہ جات پر کام کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئ۔
وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی جناب ڈاکٹر طارق نریجو نے پاکستان بیت المال کے ساتھ SRCL , اور WEC میں آی۔ ٹی اور دیگر شعبہ جات میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائ۔
25/03/2025
وزیر اعظم پاکستان جناب میاں شہباز شریف کی ہداہت اور منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جناب شاہین خالد بٹ صاحب کے احکامات کی روشنی میں یکم رمضان سے گلگت بلتستان میں اڑان پاکستان کے زیر انتظام اہتمام رمضان پروگرام کے تحت پاکستان بیت المال گلگت بلتستان روزانہ کی بنیاد پر 3600 غریب اور نادار افراد میں افطا ری تقسیم کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں 23 رمضان کو گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں افطاری تقسیم کرنے کے مناظر۔
23/03/2025
پاکستان بیت المال سویٹ ہوم میں مدر میٹ معصومہ اور ٱن کی فیملی کی طرف سے سویٹ ہوم کے بچوں کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا اور ٱن کی حصوصی دعوت پر ڈائریکٹر پاکستان بیت المال گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد نثار الحق کیانی نے بھی افطاری میں شرکت کی ۔اس موقع پر ڈائریکٹر پاکستان بیت المال گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد نثار الحق کیانی نے پچوں کو دیۓ جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔
ڈائریکٹر پاکستان بیت المال گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد نثار الحق کیانی محترمہ معصومہ اور ان کی فیملی کا شکریہ ادا کیا۔
22/03/2025
وزیر اعظم پاکستان جناب میاں شہباز شریف کی ہداہت اور منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جناب شاہین خالد بٹ صاحب کے احکامات کی روشنی میں یکم رمضان سے گلگت بلتستان میں اڑان پاکستان کے زیر انتظام اہتمام رمضان پروگرام کے تحت پاکستان بیت المال گلگت بلتستان روزانہ کی بنیاد پر 3600 غریب اور نادار افراد میں افطا ری تقسیم کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں 21 رمضان کو گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں افطاری تقسیم کرنے کے مناظر۔
21/03/2025
وزیر اعظم پاکستان جناب میاں شہباز شریف کی ہداہت اور منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جناب شاہین خالد بٹ صاحب کے احکامات کی روشنی میں یکم رمضان سے گلگت بلتستان میں اڑان پاکستان کے زیر انتظام اہتمام رمضان پروگرام کے تحت پاکستان بیت المال گلگت بلتستان روزانہ کی بنیاد پر 3600 غریب اور نادار افراد میں افطا ری تقسیم کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں 20 رمضان کو گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں افطاری تقسیم کرنے کے مناظر۔
21/03/2025
وزیر اعظم پاکستان جناب میاں شہباز شریف کی ہداہت اور منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جناب شاہین خالد بٹ صاحب کے احکامات کی روشنی میں یکم رمضان سے گلگت بلتستان میں اڑان پاکستان کے زیر انتظام اہتمام رمضان پروگرام کے تحت پاکستان بیت المال گلگت بلتستان روزانہ کی بنیاد پر 3200 غریب اور نادار افراد میں افطا ری تقسیم کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں 19 رمضان کو گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں افطاری تقسیم کرنے کے مناظر۔