MashAllah ❤️
PTI Supporters Gilgit Baltistan
This is a Fan Page Of PTI & Imran Khan Lovers From Gilgit Baltistan.
Unofficial fan page of PTI & Imran Khan from Gilgit Baltistan Stay with us for more updates Please Like & Share Our Page!!
17/11/2021
11/10/2021
دبئی: وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا اسماعیلی سینٹر دبئی کا دورہ!
گزشتہ روز وزیراعلی خالد خورشید نے اسماعیلی سینٹر دبئی کا دورہ کیا اور اس کے مختلف حصے دیکھے۔ اس موقع پر وزیراعلی کو اسماعیلی سینٹر دبئی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
Supporters Of Nazir Ahmad Advocate Well-done D's Sab❤️😍
09/10/2021
دبئی ایکسپو 2020/وزیراعلی گلگت بلتستان
دبئی: وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت!
دبئی: وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے منقعد خصوصی تقریب سے گفتگو
دبئی: پاکستان بلخصوص گلگت بلتستان قدرتی حسن و وسائل سے مالامال ہے۔
*وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*
دبئی: گلگت بلتستان میں تین پہاڑی سلسلوں سمیت دنیا کے بڑے گلیشرز پائے جاتے ہیں۔
*وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*
دبئی: موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دبئی ایکسپو 2020 کی نشست وقت کی اہم ضرورت تھی۔
*وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*
دبئی: موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے تقریب منعقد کرکے اس کے اثرات و خطرات کے حوالے سے دنیا کو آگہی دینے پر منتظمین کے مشکور ہیں
*وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*
دبئی: موسمی تبدیلی کے اثرات پاکستان بلخصوص گلگت بلتستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں
* وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*
دبئی: موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کی عالمی کاوشوں میں گلگت بلتستان اہم کردار ادا کریگا۔
*وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید*
29/09/2021
نوجوانان گلگت بلتستان سے کئے گئے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے سب سے بڑے وعدے کی تکمیل!
وزیراعظم عمران خان کی خصوصی توجہ اور وزیراعلی خالد خورشید کی کاوشوں سے گلگت بلتستان کیلئے 4G لائسنسز کی نیلامی ہوگئی۔
فور جی 4G انٹرنیٹ لائسنز کی نیلامی سے گلگت بلتستان میں صارفین کو بہتر انٹرنیٹ سروس کی سہولت دستیاب ہوگی۔
واضح رہے اقتدار سنبھالتے ہی وزیراعلی خالد خورشید نے گلگت بلتستان کیلئے 4G انٹرنیٹ کی نیلامی رواں سال ہی ممکن بنانے کا وعدہ کیا تھا۔
27/09/2021
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید اپنے کئے گئے ہر وعدے کو نبھا رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gilgit
