Shounter Awami ithad Network

Shounter Awami ithad Network

Share

ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ

03/01/2024

…!!!
سابقہ نااہل وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے بھائی ڈاکٹر عاطف خورشید نے حلقہ ون ضلعے بالا کے کچھ غریب نوجوانوں کو نوکری کا جھانسہ دیکر سعودیہ عربیہ لیکر گیا،
سعودیہ جانے سے پہلے انکے ویزوں پر لکھا ہوا تھا کہ
تنخواہ، دو ہزار ریال،
8 گھنٹے ڈیوٹی،
دو چھٹیاں،
ساتھ رہائش،
تین ٹائم کھانا،
کمپنی دےگی
مگر یہ غریب مجبور بےبس نوجوان جب سعودیہ عربیہ پہنچے تو وہاں انکی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
دو ہزار ریال کے بجائے 12 سو ریال،
8 گھنٹے ڈیوٹی کے بجائے 12 گھنٹے ڈیوٹی،
دو چھٹیوں کے بجائے ایک چھٹی،
کھانا بھی اپنی جیب سے
رہائش بھی ایسی کی جہاں انسان تو کیا جانوروں کو بھی نہیں رکھتے
نوکری بھی ایسی جو یہاں پاکستان میں بھنگی کرتے ہیں،
ہسپتالوں کے واش رومز کی صفائی کرنا، پارکوں کی صفائی کرنا،
پوچا مارنا، یہ نوکری ھے۔
ان بےبس پڑھے لکھے مجبور نوجوانوں کی
جب سے گئے ہیں ابھی تک تنخواہ بھی نہیں دی گئی ہے۔

خدارا ان حرام خور سیاسی لیڈروں کی باتوں میں آکر اپنی زندگیاں تباہ نہ کریں
ووٹ لینے کیلئے نوکری کا جھانسہ دیکر آپکے جزبات اور زندگیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں

29/12/2023

ایک سیاستدان کا حق بنتا ہے کہ وہ کرپشن کے خلاف آواز اٹھا اور کل سے مخصوص لوگ قیوم صاحب کا ناصرآباد کے لئے بغض ثابت کرنے کی ایک ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔قیوم صاحب نے سادہ الفاظ میں سوال کیا ہے کیا اس کروڈوں روپے سے ناصرآباد کے غریب لوگ بھی مستفید ہوے ہیں یا پھر سارا پیسہ گھبنڈ ہوا ہے ؟ اب حکام بلا سے ہماری گزارش ہے کہ اس میں قانونی کروائ کی جائے اور جہاں جہاں کرپشن ہوئ ہے سب کو سزا دینی چاہئے ورنہ کروڈوں روپے سے ایک میٹر روڈ نہیں بنتا یہ غریب لوگوں کا پیسہ ہے جو کی پی ٹی ائ ناسور گورنمنٹ میں چوری کیا گیا ہے اس کا احتساب ہونا چاہئے اور چن چن کر سزا دینی چاہئے ۔
#ایڈمن

22/10/2023

یااللہ ہمیں ساوتھ افریقہ کے قہر سے بچانا 🙏🏻

Photos from Shounter Awami ithad Network 's post 13/10/2023

ضلع استور کے مضافاتی گاوں سکمل اور کلالوٹ گاوں کے سسپنشن برج ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھیں علاقہ مکینوں کی تکلیف اور پریشانی کا کوئ مداوا کرنے والا نہیں ووٹ لیتے وقت بلند باںگ دعویٰ کرنے والے جعلی نمائندے کہاں غا یب ھیں ۔۔ آگے سردی اور برف باری کا سیزن ھے اس قبل حکام بالا کو فوری نوٹس لینا چائے إنشاءاللّٰه ھم متلقہ محکمے کے زمہ داروں سے ضرور بات کرینگے اور عوام کو اس تکلیف سے نکالنے کی ھر ممکن کوشش کرینگے ۔۔۔اتحاد شونٹر انقریب حکام سے ملاقات کر کے اس مشکل صورت حال پر توجہ کی ضرورت ھے

10/10/2023

❤️🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤️❤️🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤️❤️❤️🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤️❤️❤️❤️🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
❤️❤️❤️❤️❤🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
❤️❤️❤️❤️🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
❤️❤️❤️💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️❤️💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

08/10/2023

*غزہ میں حماس کا مجاھد اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر سے تباہ کرتے ہوئے⚔️🔥🔥🔥🔥🔥🔥*

07/10/2023

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کو ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے جبکہ دہشت گروں نے 500 کروڑ روپے ادا کرنے اور گینگسٹر روی بشنوئی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ای میل میں کہا گیا ہے کہ اگر حکومت ہمیں 500 کروڑ بھارتی روپے اور لارنس بشنوئی کو رہا کرنے میں ناکام رہی تو ہم احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اڑا دیں گے، ہندوستان میں سب کچھ بکتا ہے تو ہم نے بھی کچھ خریدا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کتنے ہی محفوظ ہیں، آپ ہم سے محفوظ نہیں رہ سکیں گے۔دہشتگرد گروپ ای میل میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت میں سب کچھ بیچا جاتا ہے اور ہم نے بھی کچھ خریدا ہے، اپ جتنی مرضی سکیورٹی بڑھائیں، ہم سے بچ نہیں سکتے۔اس حوالے سے بھارتی پولیس کا کہنا ہے ہمیں دہشتگرد گروہ کی جانب سے کی جانے والی ای میل نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے موصول ہوئی، این آئی اے احمد آباد سمیت باقی جگہوں پر بھی تمام سکیورٹی ایجنسیز کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جس آئی ڈی سے ای میل کی گئی اسے ٹریس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لگتا ہے کہ ای میل یورپ سے آئی ہے۔ ورلڈکپ کے میچز کی سکیورٹی کو ریویو کریں گے، ضرورت پڑنے پر سکیورٹی بڑھائی جائے گی۔دوسری جانب احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں 8 اکتوبر اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کا میچ شیڈول ہے جبکہ اسی گراؤنڈ پر ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاک بھارت میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

05/10/2023

جس طرح پی ٹی آئی کے ایک کے بعد ایک خیر باد کہہ رہے ہیں اس سے اندازہ لگا لو سابق سی ایم خالد خورشید کا بھی وقت قریب آیا ہے 🤨ایسا کوئی ہے جس کو پکڑا گیا ہو اور تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان نہ کیا ہو؟

03/10/2023

سپریم اپلٹ کورٹ نے چیف کورٹ گلگت بلتستان کو مذید کوئ کاروائی سے روکتے ھوئے الکشن رول سکشن ٩ کے تحط چیف الکشن کمیشن کو رانا فرمان کی درخواست پر کاروائی جاری رکھنے کا حکم صادر فرمایا۔۔۔
اور۔یہی بات ھم چند دن پہلے کہہ رھے تھے تو پی ٹی آئی والے دوست مزاق اڑاتے تھے۔۔ اب کھاو اور میھٹایاں ۔۔ 😜

01/10/2023

بحثیت ایک سیاسی ورکر کے ھم استور کے وکلا اور سیاسی لوگوں پر بےجا ایف آئ آر کے حامی نہیں ھیں ۔۔
ایسے فارمل فرضی ایف آئ آر سے کسی کو کیا حاصل ھوگا پی ٹی آئ والوں نے نتائج کی رکاوٹ پر احتجاج کیا ھے یہ انکا حق ھے۔۔ جہاں سزا بنتی ھے وھاں آزادی ھے دس دن سے روڑ بلاک تھا تو انتظامیہ تب حرکت کیوں نہیں کر رھی تھی۔۔ ۔۔ تمام سیاسی و قانونی لوگوں پر ایف آئ آر کی ھم مذمت کرتے ھیں

امیدوار شونٹر عوامی اتحاد جناب عبدلقیوم

29/09/2023

فارم 50 کا انتظار کرو کچھ بھی ہو سکتا ہے 😂😂

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Astor
Gilgit