Pakistan People Party Gilgit Baltistan

Pakistan People Party Gilgit Baltistan

Share

Posting Content Related to PPP Gilgit Baltistan

Photos from Pakistan People Party Gilgit Baltistan's post 26/05/2026

*⚡ شریٹینگ میں تاریخ رقم | 40 سالہ رشتہ ٹوٹا، نیا عہد شروع ⚡*

*آج شریٹینگ ہوم اسٹیشن نے ثابت کر دیا کہ عوام اب شعور کی سیاست کے ساتھ ہے!*

زیدی پارٹی سے *چالیس سالہ پرانی وابستگی* کو خیرباد کہہ کر
کھرمَنگ کی *معز سیاسی و سماجی شخصیات* نے
*پاکستان پیپلز پارٹی کے قافلۂ خدمت* میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔

*یہ صرف شمولیت نہیں، یہ عوامی اعتماد کا اظہار ہے۔*
یہ اس بات کا اعلان ہے کہ کھرمَنگ کا باشعور عوام اب
*نعروں، دھوکوں اور وعدوں کی سیاست* کو مسترد کر کے
*خدمت، وفاداری اور سچی قیادت* کے ساتھ کھڑا ہے۔

*جیالوں کے محبوب رہنما، جناب اقبال حسن صاحب* نے
نئے ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہوئے کہا:
_"یہ قافلہ اب ناقابلِ شکست ہے۔ ہماری طاقت عوام ہے، اور عوام کا فیصلہ خدمت ہے۔"_

*مخالفین کے لیے پیغام واضح ہے:*
لوگ اب صرف ان کا ساتھ دیتے ہیں جنہوں نے میدان میں رہ کر عوام کے دکھ سکھ بانٹے ہوں۔
جنہوں نے سالوں تک عوام کو لولی پاپ دیے، آج وہ اپنی سیاسی زمین کھسکتی دیکھ کر بوکھلا چکے ہیں۔

*ان شاء اللہ*
کھرمَنگ کی گلی گلی، گاؤں گاؤں میں اب صرف ایک ہی صدا گونجے گی:
*"جیے بھٹو ✌️ | جیے پیپلز پارٹی ❤️"*

کھرمَنگ میں پیپلز پارٹی کا پرچم اب ہر دل کی دھڑکن بنے گا۔

---
*وزیر شبیر ارمان*
_انفارمیشن سیکرٹری، PYO ضلع کھرمنگ_
Pakistan Peoples Party - PPP Wazir Shabbir Arman Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Asif Ali Zardari PPP Gilgit Baltistan Aseefa Bhutto Zardari PYO Gilgit Baltistan Pakistan Peoples Party Gilgit Baltistan Sadia danish Iqbal Hassan 786 بشارت حکیمی Iqbal Hassan official Kharmang TopFans Basharat Zaheer Offical

25/05/2026

کنڈیڈیٹ محمد علی اختر (حلقہ 4 نگر) کے حق میں بڑی سیاسی پیش رفت ✌️🇱🇾

اسلامی تحریک کے بانی رہنما آغا نصرت حسین کے فرزند نعیم حسین کی شاندار، دم دار اور تاریخی انٹری نے پارٹی کو مزید مضبوط کر دیا۔

📍 حلقہ نمبر: 4
📍 ضلع: نگر

جیے بھٹو ✊🇱🇾

25/05/2026

🌹 ڈاکٹر عاشق حسین — خدمت کا تسلسل 🌹
ڈاکٹر عاشق حسین نے ہمیشہ بغیر کسی مفاد کے عوام کی خدمت کی اور بطور ڈاکٹر اپنی پہچان خود بنائی۔
آج بھی ان کا جذبۂ خدمت اسی طرح قائم ہے، اور وہ اپنے علاقے کے لیے ایک مضبوط آواز ہیں۔
جو خدمت کر چکا ہو، اس پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔ 💪
22
#پیپلزپارٹی 🌹

25/05/2026

🇱🇾 تبدیلی کا سفر جاری ۔۔۔ کامیابی قریب 🇱🇾

اسقرداس کے سینکڑوں افراد کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان،
حلقہ 5 کے نامزد امیدوار ذوالفقار علی مراد پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔ ✌️

عوام کا جوش، نوجوانوں کا جذبہ اور بڑھتا ہوا قافلہ اس بات کی نشانی ہے کہ اس بار نگر میں تیر ہی کامیاب ہوگا 🏹🇱🇾

📍 حلقہ نمبر: 5
📍 ضلع: نگر

خوش آمدید عوامی قافلہ ❤️
جیے بھٹو ✊

Photos from Pakistan People Party Gilgit Baltistan's post 25/05/2026

لوس سے خان بیگ فیملی کے 50 گھرانوں نے سلمان بھائی، نذیر بھائی اور شفایت خان کی سربراہی میں سید عباس موسوی صاحب کے قافلے میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے الیکشن 2026 کے لیے بھرپور جانی و مالی حمایت کا اعلان کر دیا۔

الحمدللہ! حلقہ 2 استور میں عوامی اعتماد کا رخ واضح ہو چکا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ مختلف علاقوں، برادریوں اور خاندانوں کی بڑی تعداد عباس موسوی صاحب کے ساتھ کھڑی ہو رہی ہے، جو ان کی عوامی خدمت، دیانتداری اور مضبوط قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔

یہ صرف ایک شمولیت نہیں بلکہ عوامی طاقت، اتحاد اور تبدیلی کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ قافلہ بڑھ رہا ہے، جذبہ جوان ہے، اور ان شاء اللہ 2026 عوامی فتح کی نوید لے کر آئے گا۔ ✌️🔥










Amjad Hussain Advocate Sadia danish Pakistan Peoples Party Gilgit Baltistan Pakistan Peoples Party - PPP Syed Abbas Mosvi Abbas Mosvi Wazir Ehtisham Abbas ٹیم عباس موسوی چونگرہ ٹیم عباس موسوی ٹیم عباس موسوی فینہ

25/05/2026

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن یونین کونسل وزیرپور کے نوجوانوں نے اپنے محبوب قائد جناب عمران ندیم صاحب سے محبت اور والہانہ عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا۔ جو لوگ کہتے تھے کہ وزیرپور سے پاکستان پیپلز پارٹی ختم ہو چکی ہے، وہ آج دیکھ لیں کہ ابھی تو صرف نوجوان میدان میں نکلے ہیں، اصل عوامی طاقت ابھی باقی ہے۔ انشاءاللہ وزیرپور کی عوام عمران ندیم صاحب کے ساتھ کھڑی ہے۔ جئے بھٹو، جئے عوام، جئے عمران ندیم!

25/05/2026

کنڈیڈیٹ جمیل احمد کے حق میں حلقہ نمبر 2 گلگت میں محمدی یوتھ کا بھرپور اعتماد ✌️❤️
گزشتہ رات نوجوانوں نے واضح کر دیا کہ محمدی محلہ، کشروٹ پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ ہے۔
نوجوانوں کا یہ جذبہ اس بات کی علامت ہے کہ عوامی طاقت جیت کا فیصلہ کر چکی ہے۔
📍 حلقہ نمبر: 2
📍 ضلع: گلگت
شکریہ جوانوں ❤️✊
جیے بھٹو 🇱🇾

25/05/2026

سکردو حلقہ نمبر 2 میں نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ کی نیورنگا میں شاندار اور بڑی انٹری ✌️
اہم شخصیات کی جانب سے بھرپور حمایت کا اعلان، عوامی اعتماد میں اضافہ۔

یہ عوامی پذیرائی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حلقہ 2 سکردو میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے اور عوام کا فیصلہ تیر کے حق میں ہے 🏹🇱🇾

📍 حلقہ نمبر: 2
📍 ضلع: سکردو


جیے بھٹو ✊🇱🇾

25/05/2026

‏گلگت بلتستان میں راج گیری نظام اور ایف سی آر کے خاتمے سے لے کر عوامی حقوق کے تحفظ تک، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عملی اقدامات کیے ہیں۔

‏شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان کے عوام کو آزادی اور حقوق دیے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اصلاحات کے ذریعے ان حقوق کو مزید مضبوط بنایا، جبکہ صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو شناخت، اسمبلی اور جمہوری انتخابات کا حق دیا۔

‏آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں لینڈ ریفارمز ایکٹ جیسے اقدامات کے ذریعے عوام کی زمین اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔

‏پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے عوام کو ترجیح دی ہے۔
‏اب فیصلہ آپ کا ہے - ووٹ دیں ان کو جو صرف وعدے نہیں کرتے بلکہ انہیں پورا بھی کرتے ہیں۔

‏ووٹ دیں پاکستان پیپلز پارٹی کو
‏امیدوار برائے جی بی اسمبلی حلقہ 02
‏جمیل احمد

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gilgit