26/05/2026
*⚡ شریٹینگ میں تاریخ رقم | 40 سالہ رشتہ ٹوٹا، نیا عہد شروع ⚡*
*آج شریٹینگ ہوم اسٹیشن نے ثابت کر دیا کہ عوام اب شعور کی سیاست کے ساتھ ہے!*
زیدی پارٹی سے *چالیس سالہ پرانی وابستگی* کو خیرباد کہہ کر
کھرمَنگ کی *معز سیاسی و سماجی شخصیات* نے
*پاکستان پیپلز پارٹی کے قافلۂ خدمت* میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔
*یہ صرف شمولیت نہیں، یہ عوامی اعتماد کا اظہار ہے۔*
یہ اس بات کا اعلان ہے کہ کھرمَنگ کا باشعور عوام اب
*نعروں، دھوکوں اور وعدوں کی سیاست* کو مسترد کر کے
*خدمت، وفاداری اور سچی قیادت* کے ساتھ کھڑا ہے۔
*جیالوں کے محبوب رہنما، جناب اقبال حسن صاحب* نے
نئے ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہوئے کہا:
_"یہ قافلہ اب ناقابلِ شکست ہے۔ ہماری طاقت عوام ہے، اور عوام کا فیصلہ خدمت ہے۔"_
*مخالفین کے لیے پیغام واضح ہے:*
لوگ اب صرف ان کا ساتھ دیتے ہیں جنہوں نے میدان میں رہ کر عوام کے دکھ سکھ بانٹے ہوں۔
جنہوں نے سالوں تک عوام کو لولی پاپ دیے، آج وہ اپنی سیاسی زمین کھسکتی دیکھ کر بوکھلا چکے ہیں۔
*ان شاء اللہ*
کھرمَنگ کی گلی گلی، گاؤں گاؤں میں اب صرف ایک ہی صدا گونجے گی:
*"جیے بھٹو ✌️ | جیے پیپلز پارٹی ❤️"*
کھرمَنگ میں پیپلز پارٹی کا پرچم اب ہر دل کی دھڑکن بنے گا۔
---
*وزیر شبیر ارمان*
_انفارمیشن سیکرٹری، PYO ضلع کھرمنگ_
Pakistan Peoples Party - PPP Wazir Shabbir Arman Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Asif Ali Zardari PPP Gilgit Baltistan Aseefa Bhutto Zardari PYO Gilgit Baltistan Pakistan Peoples Party Gilgit Baltistan Sadia danish Iqbal Hassan 786 بشارت حکیمی Iqbal Hassan official Kharmang TopFans Basharat Zaheer Offical

25/05/2026