گلگت:
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر صدر ضیاء الرحمان و دیگر رہنما سابق وفاقی وزیر جناب چوہدری عابد رضا سے چھموگڑھ کے اہم مسائل اور گلگت بلتستان کے الیکشن پر گفتگو کررہے ہیں
Ch Abid Raza Kotla
PML-N Chamogarh
پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم چھموگڑھ
گلگت بلتستان میں حافظ حفیظ الرحمان کو ووٹ کیو دیں
وڈیو ملاحظہ فرمائیں
گلگت:
کارڈیک ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں اور ان کے لواحقین کا اظہارِ خیال۔
مسلم لیگ (ن) اور حافظ حفیظ الرحمن کے دورِ حکومت میں بننے والے گلگت بلتستان کے پہلے امراضِ قلب ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین نے عملے کے رویے اور طبی سہولیات کو خوب سراہا ہے۔ انہوں نے ہسپتال کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے کے عوام کے لیے ایک بڑی نعمت قرار دیا اور حافظ حفیظ الرحمن کا شکریہ ادا کیا۔
گلگت:
چھموگڑھ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے سابق ڈپٹی اسپیکر جنا مرتضی جاوید عباسی کا بابوسر کے مقام پر پرجوش استقبال
30/05/2026
گلگت:
پاکستان مسلم لیگ ن چھموگڑھ کی جانب سے مرکزی قائدین جناب عابد رضا کوٹلہ جناب مرتضی جاوید عباسی جناب عابد شیر علی کو گلگت میں خوش آمدید کہتے ہیں
Ch Abid Raza Kotla
Murtaza Javed Abbasi
Ch. Abid Sher Ali
پاکستان مسلم لیگ ن کے بانی قائد محترم میاں محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر
سابق وفاقی وزیر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکٹری جنرل خیبر پختونخواہ جناب مرتضیٰ جاوید عباسی اسلام آباد سے گلگت پہنچنے پر PMLNGBLA3 کے سینئر نائب صدر ضیاء رحمان کی
قیادت میں ان کا پرتپاک استقبال ہوا
۔
Inshallah
Ex Is Next 🥰
PML N Chamogarh 🥰
حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں PML-N گلگت بلتستان کا نیا انقلابی انتخابی ترانہ ریلیز! 🎶
جابر خان جابر کی آواز میں "شیدائی حفیظئے ہنس بہ میرو سنگ ن ساتھ" سوشل میڈیا پر چھا گیا۔
گلگت:
پی ٹی ائی کے دفتر میں مسلم لیگ نون میاں نواز شریف کے ترانے چھوڑ کر نواز شریف سے محبت کا اظہار
گلگت :
یوم تکبیر خوددار خودمختار پاکستان کی تحفظ وقار کی علامت ہے
28 ویں یوم تکبیر کے قومی عزت و وقار کے دن کے موقع پر سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا قوم کے نام اھم پیغام.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
15100
