Drug, Water And Food Testing Laboratory Gilgit Baltistan

Call Contact the organization

Drug, Water And Food Testing Laboratory Gilgit Baltistan The first ever Drug, Water and Food testing laboratory GB is established under the so moto order of Supreme Appellate Court GB

11/08/2026

Gilgit: The Honorable Minister for Health Gilgit-Baltistan, accompanied by the Secretary Health and senior officials, vi...
06/08/2026

Gilgit: The Honorable Minister for Health Gilgit-Baltistan, accompanied by the Secretary Health and senior officials, visited the Drug, Water & Food Testing Laboratory (DWFTL) GB.
The Director, DWFTL GB, briefed the delegation on the laboratory's testing services, ISO/IEC 17025:2017 quality management system, and ongoing efforts toward international accreditation. The Minister appreciated the laboratory's commitment to quality and applauded the efforts of the Secretary Health and the DWFTL team in strengthening public health services across Gilgit-Baltistan. He reaffirmed the Government's commitment to supporting internationally recognized laboratory standards and quality healthcare services.

DWFTL  GB کی رپورٹ پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی کارروائی، مضر اشیاء پر پابندی عائدگلگت: ڈرگ اینڈ واٹر/فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری گل...
24/02/2026

DWFTL GB
کی رپورٹ پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی کارروائی، مضر اشیاء پر پابندی عائد
گلگت: ڈرگ اینڈ واٹر/فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری گلگت بلتستان (DWF TL GB) کی رپورٹ کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے مختلف اقسام کی غیر معیاری اور مضرِ صحت اشیائے خوردونوش پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اقدام عوامی صحت کے تحفظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
رپورٹ میں بعض اشیاء کے نمونہ جات مقررہ معیار پر پورا نہ اترنے کی نشاندہی کی گئی تھی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے متعلقہ اشیاء کی فروخت اور ترسیل روک دی۔ اس کے ساتھ ساتھ متعلقہ دکانداروں اور سپلائرز کو وارننگ جاری کی گئی ہے اور مزید قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
DWFTL GB گلگت بلتستان میں خوراک کے معیار کی جانچ کے ساتھ ساتھ اس کی بہتری کے لیے بھی بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ لیبارٹری کی ٹیکنیکل ٹیم جدید سائنسی طریقہ کار کے تحت اشیائے خوردونوش کے نمونہ جات کی باقاعدہ ٹیسٹنگ کر رہی ہے تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈی ڈبلیو ایف ایل ٹی ایل جی بی کے مابین قریبی تعاون جاری ہے، اور دونوں ادارے مل کر غیر معیاری اشیاء کے خلاف مؤثر کارروائی کو یقینی بنا رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوامی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور مستقبل میں بھی اس قسم کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ غیر معیاری اشیاء کی نشاندہی کریں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ صحت مند معاشرے کی تشکیل ممکن بنائی جا سکے۔

ڈرگ، واٹر اینڈ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی فعالیت سے معیار اور نگرانی کے نظام میں بہتری.. حکومت گلگت بلتستان کے عوامی مفاد پر...
18/02/2026

ڈرگ، واٹر اینڈ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی فعالیت سے معیار اور نگرانی کے نظام میں بہتری..
حکومت گلگت بلتستان کے عوامی مفاد پر مبنی اقدامات کے تسلسل میں قائم کردہ ڈرگ، واٹر اینڈ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے قلیل مدت میں مؤثر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبہ گلگت بلتستان میں ادویات، خوراک اور پانی کے معیار کی جانچ کے نظام کو مضبوط بنایا ہے۔
لیبارٹری کے قیام سے قبل ادویات، فوڈ آئٹمز اور واٹر سیمپلز کی تجزیاتی جانچ کے لیے نمونہ جات صوبے سے باہر ارسال کیے جاتے تھے، جس کے نتیجے میں رپورٹ کے اجراء میں تاخیر اور سرکاری وسائل پر اضافی بوجھ پڑتا تھا۔ موجودہ لیبارٹری کے فعال ہونے کے بعد اب مذکورہ تمام سیمپلز کی ٹیسٹنگ مقامی سطح پر بروقت اور مستند طریقہ کار کے تحت انجام دی جا رہی ہے، جس سے نہ صرف وقت کی بچت ہوئی ہے بلکہ ریگولیٹری عمل میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔
اس ضمن میں Secretary Health جناب آصف اللہ خان کے منصب سنبھالنے کے بعد لیبارٹری کی کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ان کی خصوصی توجہ، مؤثر قیادت اور ادارہ جاتی اصلاحات کے باعث لیبارٹری نے آئی ایس او کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کا سرٹیفکیشن حاصل کیا ہے۔ مزید برآں، لیبارٹری اس وقت ISO 17025 کے بین الاقوامی معیار کے حصول کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور ان شاء اللہ آئندہ چند ماہ میں مذکورہ معیار بھی حاصل کر لیا جائے گا، جس سے ادارے کی ساکھ اور فنی استعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔
مزید برآں، گزشتہ دو ماہ کے دوران لیبارٹری کی جانب سے آن اسپاٹ ٹیسٹنگ سروس کا اجراء عمل میں لایا گیا ہے، جس کے تحت فیلڈ میں فوری جانچ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس اقدام سے مارکیٹ میں دستیاب اشیائے خوردونوش، ادویات اور پانی کے معیار کی مؤثر نگرانی ممکن ہوئی ہے اور غیر معیاری و مضر صحت اشیاء کے خلاف بروقت کارروائی میں تیزی آئی ہے۔
لیبارٹری کی فعالیت کے نتیجے میں عوامی صحت کے تحفظ، مارکیٹ ریگولیشن اور معیار کی پاسداری کے نظام کو تقویت ملی ہے، جبکہ عوامی اعتماد میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
حکومتی سطح پر اگر اس ادارے کی تکنیکی استعداد کار میں مزید اضافہ، جدید آلات کی فراہمی، پیشہ ورانہ تربیت اور مالی وسائل کی مضبوط فراہمی کو یقینی بنایا جائے تو یہ لیبارٹری مستقبل میں ایک مستند اور خودمختار ریفرنس ادارے کی حیثیت اختیار کر سکتی ہے۔
ڈرگ، واٹر اینڈ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا قیام صوبے میں معیاری نظام کے فروغ اور عوامی مفاد کے تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت تصور کیا جا رہا ہے.
For inquiries
[email protected]
www.dwftlgb.gog.pk

17/02/2026

On Spot testing services at main Bazar Gilgit by DWFTL GB with District administration Gilgit.
Commissioner Gilgit Division
Information Department Gilgit-Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Junaid Akhtar
Arif Hussain

13/02/2026

گلگت: سیکرٹری ہیلتھ آصف اللہ خان کی ہدایات پر ڈرگ واٹر اینڈ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی آن اسپاٹ ٹیسٹنگ ٹیم نے Assistant Commissioner Gilgit اور Assistant Commissioner Danyor کے ہمراہ مختلف مارکیٹس میں سب اسٹینڈرڈ اور غیر معیاری اشیاء کے خلاف کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران ٹیسٹنگ کے مرحلے میں متعدد خوردنی تیل کے نمونے چیک کیے گئے جن میں سے کچھ کو غیر معیاری اور مضر صحت قرار دیتے ہوئے موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔ اسی طرح دودھ اور دودھ سے تیار شدہ اشیاء کی بھی آن اسپاٹ جانچ پڑتال کی گئی تاکہ ملاوٹ اور معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔
غیر معیاری اشیاء رکھنے والوں کو موقع پر وارننگ جاری کی گئی جبکہ بعض افراد پر جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ حکام نے واضح کیا کہ عوامی صحت کے تحفظ کے لیے معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی.

The Pakistan National Accreditation Council (PNAC) audit at the Drug, Water & Food Testing Laboratory, Gilgit, has been ...
29/01/2026

The Pakistan National Accreditation Council (PNAC) audit at the Drug, Water & Food Testing Laboratory, Gilgit, has been successfully completed today. This achievement is particularly noteworthy as it positions the laboratory as the first such facility in Gilgit-Baltistan and only the second in Pakistan in Drugs testing after those in Punjab, to undergo this rigorous PNAC evaluation, marking a significant advancement in quality assurance and accreditation for drug, water, and food testing in the region. This reflects consistent progress toward strengthened accreditation standards and enhanced public health safeguards.
DWFTL GB extends sincere appreciation to Mr.Asif Ullah Khan, The Honorable Secretary Health for his continuous guidance and unwavering support. We highly value his proactive role and full cooperation throughout the entire process of the Pakistan National Accreditation Council (PNAC) visit.We look forward to the same encouragement and collaboration in the future as well.

Address

Drug, Water & Food Testing Laboratory
Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+923555000890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drug, Water And Food Testing Laboratory Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Drug, Water And Food Testing Laboratory Gilgit Baltistan:

Shortcuts

Share