𝐆𝐇𝐈𝐙𝐄𝐑

𝐆𝐇𝐈𝐙𝐄𝐑

Share

Ghizer is another beautiful place of Gilgit Baltistan, Pakistan.

20/07/2025

سید زہیب علی شاہ ولد اصغر علی شاہ عالمی ایونٹ Global Encounter 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
وہ 100 میٹر ریلے اور 200 میٹر انفرادی دوڑ میں اوپن ایج کیٹیگری کے تحت حصہ لے رہے ہیں۔

یہ ان کے عزم اور محنت کا نتیجہ ہے کہ وہ آج بین الاقوامی سطح پر اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔
ہم ان کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں
Syed Zuhaib Ali Shah

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Ghizer
Gilgit