04/01/2023
Pakistan Pepole's Party Trade Wing Gilgit-Baltistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Pepole's Party Trade Wing Gilgit-Baltistan, Political Party, Gilgit, Gilgit.
04/01/2023
03/01/2023
میں جناب صدر اور ایکٹنگ صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں کی جنہوں نے خصوصی طور پر میرے درخواست کرنے پر ایمبیسی ریپبلک آف چائنا اسلام آباد ، ڈائریکٹر جنرل فارن افیئر اسلام آباد اور ڈپٹی چیف آف مشن ایمبیسی اف پاکستان آن (چائنا بیجنگ ) کو پاک چائنا باڈر کھولنے کے لئے لیٹر لکھ دیا۔ خصوصی طور پر گلگت بلتستان کے تاجروں کو ہر وقت ہر مشکل میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس انڈسٹری نے ساتھ دیا اور اسلام آباد کے ہر ہائے فورام پر ہمارے آواز بنے۔ جس کے لیے ایک دفعہ پھر میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
ناصر حسین راکی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ٹریڈ ونگ پاکستان،سابق صدر چیمبرآف کامرس گلگت بلتستان
02/01/2023
گلگت۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی سے پاکستان پیپلز پارٹی ٹریڈر ونگ کے صدر ناصر حسین راکی، نائب صدر امپورٹ ایکسپورٹ ایسوسی ایشن سرفراز حسین، زولفقار علی مراد سابق امیدوار نگر حلقہ 4، فنانس سیکرٹری ٹریڈر ونگ جی بی شیخ انصار حسین کا ملاقات ۔ ملاقات میں پاک چین بارڈر کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی۔ چائنا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے 300 کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں جن میں سردیوں کا سامان لوڈ پڑا ہوا ہے۔ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے تاجروں کو اربوں نقصان ہو رہا ہے۔ چیف سیکرٹری سے جلد از جلد بارڈر کو کھولنے کی اپیل کی،
09/11/2022
14/10/2022
جناب حافظ حفیظ الرحمٰن سابقہ وزیر اعلی گلگت بلتستان سے
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ٹریڈ ونگ ناصر حسین راکی اور ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کے ممبران کا ملاقات ۔ملاقات میں پاک چین سرحد تجارت میں درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے یقین دہانی کروا دی گئی پاک چین سرحدی تجارت سے وابستہ کاروباری حضرات سے ہر طرح کا تعاون ساتھ رہے گا ۔
14/10/2022
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ٹریڈ ونگ جناب ناصر حسین راکھی اپنی کابینہ کے ہمراہ امپورٹرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صدر محمد اقبال کی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات۔ جہاں سرحدی تجارتی برادری کو درپیش جاری تشویشناک مسائل کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
