Real Voice of Gilgit Baltistan

Real Voice of Gilgit Baltistan

Share

Reality, History, struggle, future of Gilgit Baltistan

08/01/2022

ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی2 کلو چرس برآمد

شب گزشتہ مخبر کی اطلاع پر پولیس تھانہ علی آباد کی ٹیم نے مرتضی آباد ہنزہ میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیرباز علی ولد عبداللہ ساکن پسن نگر سے2کلو گرام چرس برآمدکر کےملزم کو گرفتار کیا جاکر بخلاف ملزم مقدمہ نمبر 1/2022 بجرائم CNSA۔9c درج کیاگیامزید تفتیش جاری۔

اپس پی ہنزہ سلمان لیاقت،PSP نےاس کامیاب کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔

Gilgit-Baltistan Police
Hunza Police

Photos from Raja Jalal Hussain Maqpon's post 08/01/2022
06/01/2022
06/01/2022

Listen....

21/11/2021
28/07/2021

تتا پانی میں سڑک کی بندش اور خرابی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل متاثر ہوئی ہے۔ سیاحتی سیزن ہونے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت بہت زیادہ ہے۔ اس لئے بحران پیدا ہوا ہے۔ انتظامیہ دستیاب سٹاک عوام اور سیاحوں کو فراہم کرنے کے لئے دن رات متحرک ہے۔

26/07/2021
Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gilgit