08/01/2022
ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی2 کلو چرس برآمد
شب گزشتہ مخبر کی اطلاع پر پولیس تھانہ علی آباد کی ٹیم نے مرتضی آباد ہنزہ میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیرباز علی ولد عبداللہ ساکن پسن نگر سے2کلو گرام چرس برآمدکر کےملزم کو گرفتار کیا جاکر بخلاف ملزم مقدمہ نمبر 1/2022 بجرائم CNSA۔9c درج کیاگیامزید تفتیش جاری۔
اپس پی ہنزہ سلمان لیاقت،PSP نےاس کامیاب کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔
Gilgit-Baltistan Police
Hunza Police

08/01/2022
06/01/2022