24/05/2026
ایڈمن
پاکستان مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار حلقہ 2
عاصم خان
عوام کی آواز، نوجوانوں کی امید،
ترقی کا سفر — پاکستان مسلم لیگ ق کے ساتھ
ہم وعدوں پر نہیں، عملی کام پر یقین رکھتے ہیں۔
آئیں مل کر اپنے علاقے کی ترقی، روزگار اور خوشحالی کے لیے
پاکستان مسلم لیگ ق کا ساتھ دیں۔
🗳️ آپ کا ووٹ، روشن مستقبل کی ضمانت۔
21/05/2026
ایڈمن
عاصم خان
پاکستان مسلم لیگ کا نامزد امیدوار حلقہ 2 گلگت کی
جگلوٹ میں
افراز گل منوٹ
محمد نبی سونیار
اور دیگر کے ساتھ ملاقات
انشاء اللہ
بہت جلد سرپرائز
جگلوٹ سے
18/05/2026
ایڈمن
تمام اسماعیلی برادری کے بھائیوں اور بہنوں کو
روحانی پیشوا Prince Rahim Aga Khan کی گلگت آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹
یہ بابرکت آمد محبت، بھائی چارے، امن اور اتحاد کا خوبصورت پیغام ہے۔
دعا ہے کہ یہ دورہ گلگت بلتستان کے عوام کے لیے خیر، ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے۔ 🤲✨
13/05/2026
ایڈمن۔
کشروٹ عثمانیہ محلہ کے معروف بزرگ، محترم *ولایت چچا* کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
- عاصم خان
نامزد امیدوار پاکستان مسلم لیگ حلقہ 2 گلگت
13/05/2026
ایڈمن
🚜 الحمداللہ
عاصم خان
کو باقاعدہ انتخابی نشان ٹریکٹر جاری کردیا گیا۔
یہ عوامی اعتماد، کارکنوں کی محنت اور کامیابی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
انشاءاللہ عوام کی بھرپور حمایت، نوجوانوں کے جذبے اور ٹیم کی انتھک محنت سے کامیابی ہمارا مقدر بنے گی۔ ✌️
#ٹریکٹر
11/05/2026
ایڈمن۔۔۔
الحمداللہ 🌹
عاصم خان امیدوار حلقہ 2 گلگت کو پاکستان مسلم لیگ (ق) کی جانب سے ٹکٹ ملنے پر، عاصم خان ٹیم کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉
یہ صرف ایک ٹکٹ نہیں بلکہ عوام کے اعتماد، کارکنوں کی انتھک محنت اور ایک روشن مستقبل کی نوید ہے۔
انشاءاللہ عوامی حمایت، نوجوانوں کے جذبے اور کارکنوں کی بھرپور کاوشوں سے کامیابی ہمارا مقدر بنے گی۔ ✌️
ہم تمام کارکنان، سپورٹرز اور خیرخواہوں کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور ثابت قدم رہے۔ 🌹
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ عاصم خان صاحب کو مزید عزت، کامیابی اور عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
جیتے گا ٹریکٹر 🚜
کامیابی ہوگی عوام کی ✨
06/05/2026
ایڈمن۔۔
عاصم خان
امیدوار حلقہ 2 گلگت
چچا نظام الدین کی خصوصی دعوت پر اُن کی رہائش گاہ میں آنے والے انتخابات کے حوالے سے ایک اہم سیاسی نشست منعقد ہوئی۔
اس موقع پر فیملی ممبران، بزرگوں اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور حلقے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت انتخابی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شرکاء نے متفقہ طور پر اس بات پر زور دیا کہ انتخابی کمپین کو مزید تیز، منظم اور مؤثر بنایا جائے تاکہ عوام تک عاصم خان کا پیغام بہتر انداز میں پہنچ سکے۔
ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوامی خدمت، اخلاص اور حقیقی قیادت کے جذبے کے ساتھ ہر گھر اور ہر فرد تک رسائی حاصل کی جائے گی۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ عاصم خان ایک مخلص، باصلاحیت اور عوام دوست امیدوار ہیں جو نوجوانوں کے روشن مستقبل اور علاقے کی ترقی کے لیے سنجیدہ وژن رکھتے ہیں۔
ان شاء اللہ عوام کی بھرپور حمایت سے کامیابی حاصل کرکے حلقے کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔ ✌️
05/05/2026
ایڈمن
عاصم خان
امیدوار حلقہ 2 گلگت کی
اپنے کزن حاجی ابرار شاہ کی گھر آمد انے والے انتخابات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت
کمپین مذید تیز کرنے پر اتفاق
05/05/2026
ایڈمن
📢 عوامی طاقت، عاصم خان کے ساتھ ✌️
جٹیال حیدری محلہ، گلگت میں آئندہ انتخابات 2026 کے حوالے سے ایک اہم سیاسی بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر نوجوانوں، بزرگوں اور معززینِ علاقہ نے متفقہ طور پر عاصم خان امیدوار حلقہ 2 گلگت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ:
"عوام کی حقیقی آواز، خدمت اور دیانتدار قیادت کا نام عاصم خان ہے۔"
ان شاء اللہ، عوامی طاقت اور اعتماد سے ترقی، خوشحالی اور تبدیلی کی نئی مثال قائم کریں گے۔ ✌️
#جٹیال
#انتخابات2026