22/03/2026
الیکشن سے پہلے ۔ 50 لاکھ گھر 1 کروڑ نوکریاں
الیکشن کے بعد ۔ ایک پلیٹ سالن اور 2 روٹیاں۔۔۔ 😁😄
سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان
22/03/2026
الیکشن سے پہلے ۔ 50 لاکھ گھر 1 کروڑ نوکریاں
الیکشن کے بعد ۔ ایک پلیٹ سالن اور 2 روٹیاں۔۔۔ 😁😄
تحریک انصاف الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کیوں کی اس کی وجہہ سامنے آ گیا
چند ماہ پہلے PTI کے جو ٹکٹ 3 کروڑ میں بکتے تھے اب کوئی 3 روپے دیکر بھی ٹکٹ لینے کے لیے تیار نہیں۔ اب کسی بھی وقت عمران خان کی طرف سے الیکشن بائیکاٹ کا اعلان سامنے آ سکتا ہے
کیونکہ PTI کے پاس امیدوار ہی نہیں رہے
میجر (ر) عادل راجہ کو 14 سال قید بامشقت،کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے!!
آئی ایس پی آر
کیا کوئی یوتھیا بتا سکتا ہے کہ
اسرائیل اور امریکہ کے علاؤہ کسی مسلم ملک نے عمران نیازی کے لیے آواز اٹھائی ہو ؟
A massive crowd in Mustafa Abad, Kasur, greeted Hamza Shehbaz earlier today.
چلو چلو لاہور چلو ♥️🌹✌️
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر
مصطفیٰ آباد (قصور) کی عوام کا حمزہ شہباز سے محبت کا اظہار ♥️♥️🌹✌️
تاحیات صدر حافظ حفیظ الرحمان
15/10/2023
چلاس:
قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے زیر قیادت صوبائی صدر حافظ حفیظ الرحمان
پاکستان مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن جلسے کی شکل اختیار کرگیا
گلگت:
گلگت بلتستان کے صوبائی صدر (پاکستان مسلم لیگ ن) حافظ حفیظ الرحمان کی شان میں شینا نیو ترانہ شان احمد کی آواز میں
امید سے یقین تک
پاک سر زمین تک
21 اکتوبر
چلو چلو لاہور چلو ♥️♥️♥️
أٶ مل کر چلیں 21 اکتوبر کو نواز محمد شریف صاحب کا استقبال کریں
تاحیات صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان ❤
Hafiz Hafeez Ur Rehman