31/12/2025
الحمدللہ فاریسٹر ضیاء الدین نے اپنا ایک سال کی ٹرینگ مکمل کر لیا ۔آزاد کشمیر
this page is about forest department
31/12/2025
الحمدللہ فاریسٹر ضیاء الدین نے اپنا ایک سال کی ٹرینگ مکمل کر لیا ۔آزاد کشمیر
07/12/2025
D.F.O Imran sir
06/09/2025
Zia uddin forester aor forester bilal doran trading ajk ma allah pak un ko apni maqsad ma qamiyab kar dy ameen
16/06/2025
آر ایف او زاہد حمید بگروٹ ، حراموش فاریسٹر شعیب احمد سئی چکرکوٹ سرگہ ایریا کی وزٹ۔
04/06/2025
ڈی ایف او عمران صاحب آر ایف او رومان صاحب آر ایف او اشفاق صاحب فا ریسٹر شعیب احمد سئی شہوچی کیمپ اور سرگہ کا اپنے سٹاف کے ساتھ دورہ۔
07/02/2025
کنزرویٹر آفتاب صاحب کا آج چکرکوٹ سائیڈ کا دورہ۔
01/11/2024
جناب ڈی ایف او ڈاکٹر جبران صاحب کو پڑی فاریسٹ چیک پوسٹ میں سئ رینج کے سٹاف کے ساتھ الوداعی تقریب۔
23/10/2024
فاریسٹر سئ ضیاء الدین کی فاریسٹ سٹاف اور ایف سی اہلکاروں کے ساتھ کامیاب کاروائی چند دن پہلے ۔
11/09/2024
Chakarkot bar nalay sy lakdi ki simagling ko nakm bnaty howy forester sai zia ky hamra
05/08/2024
فاریسٹ چیک پوسٹ پڑی کی ایک اور کامیاب کاروائی۔أج مورخہ 5/8/2024 کے صبح 10بجے ایک ایکزی او گاڑی نمبری HNZ .2121 ملزم شرافت ولد عبادت خان ساکنہ چلاس ہڈر کو لکڑی سمت گاڑی کو پکڑ کے فاریسٹ ڈپو پڑی میں منتقل کیا گیاہے اور ملزم کو جیل 10000 جرمانہ 6دن قید گاڑی اور لکڑی ضبط کا فیصلہ عدالت کا۔
29/07/2024
أج مورخہ 28جولائی2024 کے صبح ساڑھے 6 بجے فاریسٹ چیک پوسٹ پڑی پر ایک ٹرک نمبری RIR۔4981 أئی جس میں فوم لوڈ تھا گاڑی ڈرائیور نے بلٹی دیکھایا بلٹی مشکوک لگی فاریسٹ سٹاف نے گاڑی کو سائیڈ پے لگا کے گاڑی کی تلاشی شروع کیا اور دوران تلاشی غیرقانی چوب عمارتی تعدادی نگ 42 سلیپران از قسم دیودار جس کا مجموعی والیوم 140.39بنتا ہے کو اپنے تحویل میں لیکر گاڑی اور لکڑی کو فاریسٹ ڈپو پڑی منتقل کیا اور ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے .