دلوں کی سرزمین منیمرگ❤️🙏
Farman Ali Rana
Former Minister Local Government & Rural Development, Excise& Taxation Government of Gilgit-Baltistan
Land of Hearts, Minimarg ❤️
❤️
منیمرگ 1 میں شیخ برادری نے مل کر اتفاق اور اتحاد کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار فرمان علی رانا کی حمایت اور انہیں ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔
برادری کے بزرگوں اور نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ علاقے کی ترقی اور بہتر مستقبل کے لیے ایک ساتھ ہو کر فرمان علی رانا کا ساتھ دیں گے۔
❤️🙏
☪️ اسلام زندہ باد!
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
✌️ Nawaz Sharif زندہ باد!
✌️ Shehbaz Sharif زندہ باد!
✌️ Maryam Nawaz زندہ باد!
🪖 Pakistan Army پائندہ باد!
🪖 Asim Munir زندہ باد!
✌️ Hafiz Hafeezur Rehman زندہ باد!
منیمرگ 3 نمبر!🐅🙏
منیمرگ 3 نمبر! 🙏
منیمرگ!❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
