Wakhi Folk

Wakhi Folk

Share

Qurumber valley update news and music

03/06/2026
03/06/2026

نواز خان ناجی کو
انسانی آنکھ کا انتخابی نشان مل گیا ۔

03/06/2026

7 جون۔۔۔۔

03/06/2026

بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ سلپی میں ہمارے لگائے ہوئے بینرز اور فلیگز کو پھاڑ دیا گیا ہے، اور کچھ کو جلا بھی دیا گیا ہے۔

یہ صرف کپڑے کے ٹکڑے نہیں تھے یہ اس خادم کی نیت تھی جو دن رات آپ کی خدمت میں لگا ہے۔ یہ ان نوجوانوں کی محنت تھی جنہوں نے اپنی جیب سے پیسے لگا کر، دھوپ میں کھڑے ہو کر یہ بینرز لگائے تھے۔

میں پوچھتا ہوں: آخر ہم سے کیا دشمنی ہے؟
کیا عوام کی خدمت کرنا جرم ہے؟
کیا گھر گھر جا کر لوگوں کا حال پوچھنا گناہ ہے؟
سیاست اختلافِ رائے کا نام ہے، دشمنی کا نہیں۔
آپ ہم سے نظریاتی اختلاف رکھیں، ہمارا مقابلہ میدان میں کریں، عوام کے ووٹ سے کریں۔ لیکن خدارا سیاست کو اس نفرت کی آگ میں مت دھکیلیں۔

بینر پھاڑنے سے، جھنڈے جلانے سے نظریے نہیں مرتے۔
آپ ایک بینر پھاڑو گے، ہم دس لگائیں گے۔
آپ ایک جھنڈا جلاؤ گے، ہم سو دلوں میں اپنا پیغام پہنچائیں گے۔
مخالفین سے اتنا کہوں گا:
ہم آپ کے بینرز کو ہاتھ تک نہیں لگائیں گے۔ کیونکہ ہم نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔ ہمارا مقابلہ کردار سے ہے، کارکردگی سے ہے، خدمت سے ہے۔
ہم رکنے والے نہیں۔ ہم جھکنے والے نہیں۔
کیونکہ ہمارا رشتہ آپ سے اقتدار کا نہیں، خدمت کا ہے۔

*آپ کا خادم – قادر خان*
#سلپی #شُکریہ_تپشاکن

02/06/2026

الیکشن 2020۔اس بار کس کے حق میں ہوگا ۔ویسے 2020 میں سخت مقابلہ تھا ۔۔

Photos from Syed Jalal Ali Shah's post 02/06/2026
Photos from Wakhi Folk's post 28/05/2026

عوامی ورکرز پارٹی غذر حلقہ 1 کے نامزد امیدوار قادر خان عید کے دن بھی چٹورکنڈ/برجنگل تک اپنے انتخابی مہم چلائی ۔۔۔۔انے والے الیکشن کے لیے بھرپور جہد و جہد کررہا ہے انشاء اللہ اچھے مینڈیٹ کے ساتھ میدان میں اے گآ ۔ ۔
Qadir Khan

27/05/2026

Wakhi folk
کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو۔
ایڈمن

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Gilgit