PSF Diamer

PSF Diamer

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSF Diamer, Political organisation, .

Photos from PSF Diamer's post 19/05/2025

نگا بلند دل نواز جا پرسوز یہی رخت سفر میر کارواں کے لئے مردے حر قائد گلگت بلتستان صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسن ایڈوکیٹ کو لینڈ ریفارمزبل کو اسمبلی میں پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
پی ایس ایف دیامیر 💕✌

31/12/2024

پی ایس ایف ضلع دیامر کے جرنل سیکٹری بدین عرف ایل بو کے والد گرامی رحیم اللہ اللہ تعالیٰ کو پیارا ہوگیا اللہ تعالیٰ جننت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

23/06/2023

کے ۔اے ۔یو دیامر کیمپس کے اگر ختم کرنے کی ایسی کوئ نوبت درپیش ائی تو پی ایس ایف ضلع دیامر اور گلگت بلتستان کے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن طلباء تنظیمِ سے مل کر پورہ گلگت بلتستان میں درنا ھوگا پھر نا ختم ہونے والی تحریک شروع ہوگئی انشاء اللہ/ کے/ ائے/ یو / کیمپس دیامر کے طلبا ساتھ ہر ممکن ہر سٹیج پر ساتھ دے گئی پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دیامر شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشین قلم ہمارا ھتیار ہیں جی بھی کے حکومتِ وقت کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں دیامر کے ساتھ ایسا ظُلم نہیں کیا جائے ورنہ حالات سبلنا مشکل ہوں جیے گا صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈرشن ضلع دیامر عبد واحد مبین نے کہنا تھا ھم خاموش نہیں رہی گے

19/06/2023

ڈپٹی کمشنر فیاض احمدِ خان کو ضلع دیامر سے تبادلہ کیا گیا ڈپٹی کمشنر فیاض احمد ایک مخلص اور بيلوس اور اچھا انسان تھا ضلع دیامر کا تھا ایک عظیم آدمی سے محروم ہوگیا ہے الوداع ڈپٹی کمشنر فیاض احمد صاحب

22/05/2023

سینئر نائب صدر لایار فورم پاکستان پیپلز پارٹی جی بھی جاوید اقبال صاحب بنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور تعلق ضلع دیامر کا ہیں

Photos from PSF Diamer's post 25/04/2023

سابق مشیر ٹو وزیر اعلیٰ صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع دیامر حاجی طیفور شاہ کے زیر قیادت میں آج مورخہ 25اپریل 2023 کو تحصیل تانگیر۔۔۔۔۔ کا دورہ پر گیا اور ساتھ نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی علاؤ دین لاشاری اور صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دیامر عبد واحد مبین اور جئ ایس پئ وائی او زاہد سرکار سٹی صدر پئ وائی اوعنایت اللہ لاشاری سینئر نائب صدر پئ ایس ایف ضلع دیامر رشید اور سٹی چلاس سینئر صدر اور جیالے ساتھ تھے جب لورالک پہنچا تو صدر تحصیل تانگیر۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی عبد والی شاہ اور سابق چیرمین احشیر وہ زیگوات شرزادا اور ذمےداررو نے شاندار استقبال کیا پیپلز اسٹوڈینٹ فیڈریشن کے طلباء ساتھیوں نے نارو سے جلسے کا چار چین لگا اور پروگام کے دوران کافی جیالے نے اسٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت اختیار کیا صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دیامر عبد واحد مبین کو ویل کرتے ہوئے کہا حققی اور نظریاتی جیالا ہیں

Photos from PSF Diamer's post 22/04/2023

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دیامر صدر عبد واحد مبین کی طرف سے گلگت بلتستان کے صوبائی صدر عامر بلاول اور پیپلز اسٹوڈینٹ فیڈریشن ضلع دیامر کے جیالے کو میٹھی عید مبارک اور تمام ضلع دیامر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دیامر کے یونٹس کو بھی میٹھی عید مبارک ہوں اور اللہ تعالیٰ میرا مُلک پاکستاں اور میرا وطن گلگت بلتستان کے بکا وا سلامتی کو محفوظ رکھے امین اور شہید ذوالفقار علی بھٹو اور سرِ شاہنواز اور محترمہ نصرت بھٹو اور شہید جموریت محترمہ بینظیر بھٹو شہید میر مرتضٰی بھٹّو اور شہید شاہنواز بھٹّو اور شہید نجیب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جاننے جیالے شہید ہوگئے ہیں آج کے اس عظم دن کے واسطے اللہ پاک مغفرت فرماۓ آمین

Photos from PSF Diamer's post 10/04/2023

صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دیامر عبد واحد مبین کی قیادت میں بہت جلد ضلع دیامر میں تعلیمی خراب کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کررا گی اور ضلع دیامر کے طلباء مسائل پر بھی بات ہوگئ

Want your business to be the top-listed Government Service?

Culinary Team

Attire

Website