My Diamer

My Diamer

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Diamer, Public Service, Gilgit.

31/01/2026

#اچھی نیوز
گلگت بلتستان کے شناختی کارڈ رکھنے والے مریضوں کے لیے خوشخبری
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایسے سرکاری و نجی ہسپتالوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جہاں گلگت بلتستان کے مریض مفت انڈور علاج کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔ یہ ایک تاریخی اور قابلِ تحسین اقدام ہے جو گلگت بلتستان کے عوام کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے عملی قدم ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے شکر گزار ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کے عوام کو قومی دھارے میں شامل کرتے ہوئے ان کے علاج معالجے جیسے بنیادی حق کو یقینی بنانے کے لیے یہ اہم فیصلہ کیا۔

29/01/2026


23/01/2026

gilgit

19/01/2026

#زلزلہ ، گلگت بلتستان
استغفرُللہ، اللہ ہم سب کی مال و جان کی حفاظت فرمائے۔
زلزلہ کا مرکز گلگت بلتستان بلتستان کا علاقہ کریم آباد تھا اور بہت ہی کم گہرائی 47 کلو میٹر سے آنے کی وجہ سے پہاڑ 🗻 گرنا شروع ہوگئے اور 5.9 شدت بھی ریکارڈ کی گئے ہے جو کہ شدید قسم کا زلزلہ آیا تھا، لوگوں کے درجنوں مقانات کو بھی شدید نقصان کی اطلاع ہے۔ اللہ پاک ہم سب کی مال و جان کی حفاظت فرمائے ۔ آمین۔
۔
۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Gilgit