Gilgit Division GS PPPwomen wing

Gilgit Division GS PPPwomen wing

Share

Political page of Pakistan people party women wing

Photos from Gilgit Division GS PPPwomen wing 's post 03/06/2026

ہنزہ جلسہ گاہ🇱🇾🇱🇾 شکریہ ہنزہ آپکی محبتوں کا🇱🇾🙏🏻

Photos from Gilgit Division GS PPPwomen wing 's post 03/06/2026

علسِ بےنظیر🇱🇾🇱🇾💝
ہنزہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے۔

Photos from Gilgit Division GS PPPwomen wing 's post 03/06/2026

کمپین مہم سونیکوٹ خومر حلقہ ۲🇱🇾✌🏼

Photos from Gilgit Division GS PPPwomen wing 's post 03/06/2026

ڈسٹرکٹ گلگت پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر حاجی فدا حسین سر کو حج کی ادائیگی بہت بہت مبارک ہو🌸🌸

02/06/2026

دختر بینظیر بھٹو شہید محترمہ آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ کو خوش آمدید کہتے ہیں🌸🇱🇾

01/06/2026

🇱🇾🇱🇾🇱🇾 Hassan Zar

01/06/2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان پیپلز پارٹی کی اُن تاریخی عوامی خدمات میں سے ایک ہے جس نے لاکھوں مستحق خاندانوں، خصوصاً خواتین کو سہارا دیا۔
افسوس کی بات ہے کہ کچھ سیاسی عناصر اس پروگرام پر تنقید تو کرتے ہیں، لیکن خود عوامی فلاح و بہبود کے لیے اس جیسا کوئی مؤثر منصوبہ پیش نہیں کر سکے۔ اگر عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں تو آگے بڑھ کر ایسے پروگرام متعارف کروائیں جو غریب اور نادار طبقے کی زندگی میں آسانی پیدا کریں۔
جن جماعتوں کے پاس اپنی کارکردگی بتانے کے لیے کوئی قابلِ ذکر عوامی منصوبہ نہیں، وہ آج بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عوام جانتے ہیں کہ مشکل وقت میں کس نے ان کا ساتھ دیا اور کس نے صرف تنقید کو سیاست بنایا۔
عوامی فلاح کے منصوبوں پر سیاست کرنے کے بجائے ان کو مزید بہتر بنانے کے لیے تجاویز دینی چاہئیں۔ جو لوگ غریبوں، بیواؤں اور مستحق خاندانوں کی مدد کے پروگراموں پر اعتراض کرتے ہیں، انہیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ اگر وہ ایسے اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں تو عام آدمی کی بہتری کے لیے ان کے پاس کیا متبادل ہے؟
پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم ہے کہ عوامی خدمت، سماجی انصاف اور کمزور طبقات کی مدد کا سفر جاری رہے گا۔
جیے بھٹو!
طلعت زہرہ
جنرل سیکرٹری،
پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ گلگت ڈویژن🇱🇾✌🏼

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gilgit