MWM Politics

MWM Politics

Share

MWM's mission is to revive Divine values in the society in light of Quran and Sunnah

Photos 30/06/2015

بالآخر کامیابی نے ہمارے قدم چوم لیے اسلامی تحریک کا ایک بار پھر راستہ روکنے میں ہم کامیاب ہو گئے۔ ہماری حمایت اور کوششوں سے جمیعت علمأ اسلام (ف) کے مولوی شاہ بیگ کو اپوزیشن لیڈر بن گئے۔ قوم بیدار ہو چکی ہے اور ہماری کامیاب پالیسیوں کو کھلے دل سے تسلیم کر رہی ہے۔ ایم ڈبلیو ایم ہی مضتضعفین کی حمایتی جماعت ہے جس کی فتح و کامیابی بہت سے مفادپرستوں کو سکون نہیں کرنے دے رہی۔

Photos 30/06/2015

گلگت بلتستان: گلگت بلتستان کونون ساز اسمبلی میں ایم ڈبلیو ایم کے حمایت یافتہ مولوی شاہ بیگ کو اپوزیشن لیڈر بننے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہیں۔ ایک بار پھر قوم کی بھرپور عداؤں سے اسلامی تحریک کا راستہ روک کر اسلامی تحریک پاکستان کو شکست دے دی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gilgit