15/05/2026
آنکھوں کی بینائی متاثر ہوگی لیکن ضمیر کا سودا نہیں کیا
_اعظم طارق
AzamTariq❤️✌️
Standing for Justice, Freedom & Haq ♥
15/05/2026
آنکھوں کی بینائی متاثر ہوگی لیکن ضمیر کا سودا نہیں کیا
_اعظم طارق
12/05/2026
پاکستان کو ایک مخصوص گروہ اپنے باپ کی جاگیر سمجھ کر دونوں ہاتھوں سے نوچ رہا ہے۔
30/04/2026
یہ فیصلہ عوام کے لیے ناقابلِ برداشت ہے—ایسی پالیسیوں نے لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔
اس صاحب کو شرم بھی نہیں اتی ہیں!!!✋
آج کا دن کیوں اہم ہے؟
القادر کیس + لانگ مارچ اپڈیٹ
مختصر مگر مکمل وی لاگ 👇
30/04/2026
:
“جرأت مند قدم ہی تاریخ بناتے ہیں—لانگ مارچ کا اعلان بالکل درست فیصلہ۔ ✊
24/04/2026
مقبولیت کا یہ عالم ہے… 🚜
کون کون جانتا ہے اس لیڈی کو؟ 🤔
پی ٹی آئی میں نئی قیادت کا ابھرنا — لیکن کیا Sohail Afridi واقعی عوامی توقعات پر پورا اتریں گے یا یہ بھی صرف سیاسی بیانیہ بن کر رہ جائے گا؟
میرے وی لاگ میں دیکھیے حقیقت، دعووں اور زمینی حقائق کا مکمل تجزیہ۔
24 گھنٹے انتہائی اہم: مردان جلسہ، بڑے دعوے مگر کوئی لائحہ عمل نہیں || عمران خان کی رہائی پر صرف باتیں یا واقعی کوئی قدم؟ || مردان_جلسہ ||سوال_یہ_ہے کیا_فیصلہ_ہوگا ||
تنقیدی وی لاگ — اصل حقیقت سامن
اعظم طارق وی لاگ || عمران خان کی رہائی: حقیقت کیا ہے؟ || چونکا دینے والے انکشافات!!!