Awais Mehboob ISF Offical

Awais Mehboob ISF Offical

Share

CM Task force GB

07/12/2025

کون بچائے گا پاکستان
عمران خان عمران خان

29/11/2025

ایم ایس ایف( ن )کے ایک "بوڑھے کاغذی شیر" نے جس زبان کا استعمال کیا، اس سے صرف یہی ثابت ہوتا ہے کہ جب سیاست میں کارکردگی صفر ہو، تو پھر آدمی کے پاس بکواسیات ہی واحد سہارا رہ جاتی ہے۔

رضوان راٹھور صاحب شاید بھول گئے ہیں کہ جی بی کے عوام سارھے سات سال(5سال حفیظ اور اڑھائی سال گلبر سرکار کے اتحادی) سے ان کے ’’ہیروز‘‘ کی کارکردگی دیکھ رہے ہیں۔
خالی دعوے، جعلی شور اور کرپشن کے سوا کچھ نہیں۔

جہاں تک خالد خورشید صاحب پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش ہے تو یاد رہے:
خالد خورشید نے وہ کچھ کر کے دکھایا جو گلگت بلتستان کی پوری سیاسی قیادت برسوں میں نہ کر سکی۔ خالد خورشید کے حوصلے، عزم اور استقامت کا پورا پاکستان گواہ ہے۔ خالد خورشید کا خوف تھا کہ ان پر جھوٹے مقدمے بنائے، سیاسی انتقام کیا۔

مگر انصاف کے میدان میں آپ کا بیانیہ ہر بار ڈھیر ہوا۔

یہ پلیٹ لیٹس کے مریض اپنے آپ کو شیر کہتے ہیں،
لیکن عوام کی نظر میں شیر وہ ہے جسے اقتدار کے بغیر بھی لوگ لیڈر مانیں،
نہ کہ وہ جو سہولت کاری کے ذریعے منتخب حکومت کو گرا کر اپنے آقاؤں کی گود میں بیٹھ کر بہادری کے خواب دیکھتا رہے۔

پی ٹی آئی کے کارکن نظریاتی ہیں، بکاؤ مال نہیں۔
جی بی کے نوجوان باشعور ہیں، آپ کی گالم گلوچ، الزام تراشی اور سیاسی ڈرامے سے متاثر ہونے والے نہیں۔

اصل مقابلہ میدان میں ہوگا—
اس وقت پتا چل جائے گا کہ کون شیر ہے اور کون صرف شور ہے۔
اویس محبوب
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان

21/11/2025

کبھی تو پورا یہ خواب ہوگا،
سوال ہوگا، جواب ہوگا

شروع نیا اک باب ہوگا
سوال ہوگا، جواب ہوگا

10/11/2025

وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے ۔ اگر آج عروج ہے تو کل زوال بھی آسکتا ہے

10/11/2025

Thanks GOD❤️

10/11/2025

ISF

10/11/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit