RAGE OF REVENGE ⚡️
HK Jaswal
𝐒𝐏𝐈𝐏 ~ 𝐂𝐮𝐫𝐞𝐱𝐚 𝐇𝐢𝐠𝐡𝐧𝐨𝐨𝐧 ☀️
ᴇx 𝐒𝐓𝐌 | 𝐂𝐏𝐇 🇧🇪
𝐈𝐧𝐟𝐥𝐮𝐞𝐧𝐜𝐞𝐫 📲
𝐆𝐁 🇵🇰𓃵
Royal Garden Huنza ♥️
27/05/2026
گلگت میں ہمارے پیارے حاضر امام کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر، رحمت اور خوشی کا پیغام ہے۔
ہماری دعائیں اور محبتیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ 🩷💐
Deedaar Mubarak Maar 💚❤️
•
•
•
WELCOME TO PAKISTAN 🇵🇰
نور مولانا شاہ رحیم الحسینی حاضر امامِ زمان علیہ السلام ♥️
18/05/2026
🦅
•
•
•
Fateh Ullah Khan 🦅✌🏻
•
•
•
سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان و نامزد امیدوار حلقہ 2 گلگت، فتح اللّٰہ خان کا شعیہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا، پچاسویں امام ہز ہائینس پرنس رحیم آغا خان پنجم کی گلگت بلتستان آمد کے موقع پر خصوصی ویڈیو پیغام۔
فتح اللّٰہ خان نے اپنے پیغام میں معزز مہمان کی آمد کو اہلِ گلگت بلتستان کے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ آغا خان خاندان نے ہمیشہ اس خطے کی ترقی، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود میں مثالی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ خطے میں امن، ترقی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔
09/01/2026
دشمن ہے اس کی جان کے اب بے شمار لوگ،
اس سے الجھ رہے ہیں سبھی بے وقار لوگ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
