Raja Zaheer Wali PTI GB official

Raja Zaheer Wali  PTI GB official

Share

I am the fouding member of PTI ISF Gilgit baltistan. my mission is to spread the vision of PTI and imran khan.

Photos from Raja Zaheer Wali  PTI GB official's post 01/03/2024

No caption.

06/01/2024
Photos from Raja Zaheer Wali  PTI GB official's post 14/10/2023

گلگت: فلسطین کے مظلوم بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اتحاد چوک گلگت کے مقام پر منعقدہ پی ٹی آئی کا تاریخی مظاہرہ!

صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید بھی شریک

اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان میثم کاظم کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی بھی شرکت

مظاہرے میں عوام نے تاریخی تعداد میں شرکت کی

02/10/2023

ن لیگ وکلاء کنونشن میں معزز وکیل سیف الرحمن مقدم کے ساتھ بدتمیزی کی پر زور مذمت کرتے ہیں.

01/10/2023

2010 # سے ابتک پی ٹی آئ کے 5 صدر تبدیل ہوے مگر پی ایم ایل این کو حفیظ کے علاوہ کوئی اور نہی ملا۔ یہ وڈیرہ شاہی نہی تو اور کیا ہے.

27/09/2023

We deal like a guest.

Photos from ‎جمالیات  Jamaliaat‎'s post 27/09/2023
27/09/2023

#جتناٹوریزم ڈیپارمنٹ گلگت بلتستان کو ایکسپلور نہی کر رہا اتنا صرف عزیز احمد خان جمالیات Jamaliaat اکیلے کر رہے ہے۔

Photos from Suraiya Zaman's post 27/09/2023

Weldon daughter of darail
Keep up the good work.

27/09/2023

طلبہ یونین بحال ہونا خوش آئین بات ہے۔اس سے نوجوانوں میں لیڈرشپ صلاحیتیں پروان چڑھے گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit