Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official)

Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official)

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official), Political organisation, gilgit, Gilgit.

29/05/2026

یہ ریاست نہیں ہے چند حکمران طبقے کی غلام ہے اس ملک میں جنگل کا قانون ہے یہاں انسانوں کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں خدا ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کرے۔ آمین
جنید اکبر خان و دیگر مرکزی رہنماؤں کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
اگر دوبارہ کسی بھی تحریک انصاف کے مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا تو پھر جو حالات ہونگے اس کے زمہدار تحریک انصاف گلگت بلتستان کے کارکنان نہیں تم بزدل ہوگے۔
نام یاد رکھنا🫵 عمران احمد خان نیازی ✊️🇧🇫
حسنین اکبر خان
جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت میں
Hasnain Akbar Khan

27/05/2026

ٹیم کپتان کی طرف سے اور مرشد Imran Khan کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے، خوشیاں نصیب کرے اور پاکستان کو امن و ترقی عطا فرمائے۔
عید کی یہ خوشیاں آپ کے گھروں میں ہمیشہ قائم رہیں، آمین. ---------- محمد عمر

26/05/2026

پاکستان میں دو طبقے نہیں نکلتے
ایک مفاد پرست اور دوسرا بزدل تو جب ان دو طبقوں کی تعداد بڑھتی ہے معاشرہ غلام بن جاتا ہے
غلام لوگوں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی سب سے بڑی زنجیر خوف کی زنجیر ہے جو ہم لوگوں کو توڑ نہیں ہوگی

😎

25/05/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد کردہ امیدوارن
انتخابی نشانات
عوامی خدمت، حق کی آواز اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کے لیے
اپنا قیمتی ووٹ استمال کریں

20/05/2026
18/05/2026

Allah Al-Haq Hai - Dropsite story proves that “Cypher was Real”۔

Photos from Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official)'s post 17/05/2026

مرکزی چیف آرگنائزر آئی ایس ایف شاہد خٹک کے ساتھ اہم ملاقات۔
ملاقات میں بانی صدر آئی ایس ایف اُستادِ محترم محمد شاہد، صدر آئی ایس ایف گلگت بلتستان اویس محبوب اور صدر آئی ایس ایف خیبرپختونخوا مشرف آفریدی شریک ہوئ
نشست میں تنظیم کی مضبوطی، نوجوانوں کے کردار اور آئی ایس ایف کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ قیادت نے نظریاتی کارکنان کو متحد ہو کر تنظیمی استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

Photos from Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official)'s post 16/05/2026

استور ۔

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید صاحب کے بڑے بھائی عارف خورشید صاحب کی ساجدہ صداقت ہاؤس آمد استور حلقہ ون میں الیکشن 2026 کے حوالے سے اہم مشاورتی امور پر تفصیلی بات کی گئی ۔
اس موقعے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھے انشاء اللہ بہت جلد ایک بہت بڑا سرپرائز ۔✌️✌️🇧🇫🇵🇰

16/05/2026

مختصر، پیاری اور سادہ بات۔ ہم آخر تک لڑیں گے اور انشاءاللہ جیتیں گے✌!!! مزاحمت ہی استقامت ہ
Arif Khurshid 💚

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Gilgit
Gilgit