14/04/2026
پبلک نوٹس برائے عوام گلگت
(حلقہ GBA _02، گلگت -02 )
الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔
کاغذاتِ نامزدگی دفتر ریٹرننگ آفیسر GBA_-02 (گلگت 02 ) گلگت اپنے آفس میں مقررہ اوقات کے دوران وصول کریں گے
تمام امیدواران اور عوام الناس سے گزارش ہے کہ انتخابی قوانین اور ضابطہ اخلاق کی مکمل پابندی کو یقینی بنائیں۔
فہد بن نقیب
SCJ/ ریٹرننگ آفیسر GBA _02
گلگت .02
10/04/2026
ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے
03/04/2026
جدید تحقیق کے مطابق دنیا میں کہیں بھی جنگ ہو تو نقصان تین ممالک کا ہوتا ہے
دو لڑنے والوں کا اور تیسرا پاکستان
28/01/2026
سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز کا لہجہ ٹرمپ جیسا ہوتا ھے
جبکہ شام کو وہی ڈاکٹر نجی کلینک پر طارق جمیل بنے بیٹھے ہوتے ہیں
20/11/2025
ٹیم ظفر وقار تاج کی ہو سکتی ہے، لڈائی ظفر کی نہیں۔ حاسد قسم کے لوگ ایک باعزت انسان پہ بےجا تنقید کر رہے
01/08/2025
ریونیو ڈیپارمنٹ کا قلم چھوڑ ہڑتال مطالبات کے حل کرنے کے یقین دہانی پر ملتوی کر دیا گیا
Everyone HighlightsOffice of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
27/07/2025
*ریوینیو ڈیپارٹمنٹ گلگت ۔ بلتستان* @اپیل براۓ انصاف ڈیلی الاؤنس@
1۔جناب چیف منسٹر صاحب.
2۔جناب چیف سیکٹری صاحب.
3۔جناب ہوم سیکٹری صاحب۔
4۔جناب فنانس سیکٹری صاحب.
5۔ جناب سیکٹری بورڈ آف ریوینیو.
6۔جناب کمشنر صاحبان گلگت بلتستان۔
7۔جناب ڈپٹی کمشنر صاحبان گلگت بلتستان.
معاملہ ہذا کے بابت جناب والا صاحبان سے التماس ہے کہ اکثر ریوینیو ملازمین کے ساتھ ظلم کیا جارہاہے۔
جب تمام لائن ملازمین حقوق کے بابت دھرنے دیتے ہے۔
یا عوام الناس بجلی۔پانی آٹا وغیرہ کیلۓ دھرنا دیتے.
یا لا اینڈ آڈر ہو.
یا سیاسی ایشو ہو۔
یا مذہبی ایشو ہو۔
یا حالیہ فلڈ جیسے ایشو ہو.
ہر قسم کے معملات پر پٹواری سے لیکر تحصلدار تگ تو بحثیت سرکار آپ تمام کی نمائندگی کرتے ہوۓ ہر ایشو پر دن ہو یا رات ہر وقت جان کی بازی لگاکر ڈیوٹی/ خدمات سر انجام دیتے آرہے ہے۔ اور اس وقت دنیور سٹاف رات 10 بجے سلطان آباد سےنالہ روانہ ہوۓ ہے۔اور بعض سٹاف نلتر میں کل کی ایونٹ کے حوالے سے اریجمنٹ کررہے۔بعض سٹاف شروٹ شکیوٹ بارگو میں کام کرتےہیں۔
لیکن مراعات کی بات آۓ تو ہمارے ساتھ بہت ناانصافی کی جاتی ہے۔لہذا جناب والا صاحبان سے گزارش ہے کہ دیگر ملازمین کی نوٹیفکیشن کی طرح ہماری ڈی اے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جاۓ تو مناسب ہوگا۔بصورت دیگر تمام ادارہ جات کے ایشو کے بابت معاملات کی حل کیلۓ مجسٹریٹ اور پٹواریان ڈائیلاگ سبب بنتے ہے جب عملہ مال اپنے حقوق کیلۓ دھرنے پے نکل ینگے تو آب صاحبان نے خود ڈائیلاگ کیلۓ آنا ہے۔اس لئے ہم بحیثیت آپ سب کے نمائندہ گان آپ کو سامنے لانا نہیں چاہتے ہے۔اور نہ مناسب سمجھتے۔اس لیۓ
جناب چیف منسٹر صاحب
جناب چیف سیکٹری صاحب
اور تمام صاحبان سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جاۓ۔ بصورت دیگر تمام گلگت بلتستان کے ریوینیوملازمین بھی دیگر ملازمین کی طرح دھرنا دینے کا حق محفوظ رکھتے ہے۔
*ریوینیو ڈیپارٹمنٹ گلگت ۔ بلتستانEveryone Highlights
21/07/2025
چلاس ہوٹل مالکان نے سلاب سے پھنسے سیاحوں کیلے فری رہائش کا اعلان کردیا