Jalalabad Gilgit

Jalalabad Gilgit

Share

Jalalabad Valley, Gilgit Jalalabad Valley Gilgit, located in some 20 km east of Gilgit city.

03/05/2026

مخالفین نے دنیورٹو اوشکھنداس روڈ کا کام رکوایا۔ اوشکھنداس واٹر سپلائی کی سکیم کا پی سی ون تین دفعہ غائب کردیا گیا۔
سید سہیل

28/04/2026

کارکردگی کی بنیاد پہ، ووٹ کا صحیح حقدار،
سید سہیل عباس ہے۔ باقی رشتہ داری اور پارٹی کو دیکھنا ہے تو الگ بات ہے۔

09/04/2026

رہبر انقلاب اسلامی کی 40 سال پہلے کی گئی پیشنگوئی ۔

30/03/2026

لگتا تو یہی ہے منافقین امریکہ، اسرائیل سے زیادہ اسلام کے دشمن ہیں۔

17/03/2026

عربی حرامخور: ایرانی حملے سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

تو کیا تمہارے ملکوں میں جو امریکی اڈے ہیں وہ ایران پہ پھول برسا رہے؟؟؟

13/03/2026

قوم چہرے یاد رکھے یہ چہرے، یہ لوگ کل ووٹ ضرور مانگنے آئے گے۔

12/03/2026

انشاء اللہ قوم انکی شکلیں یاد رکھے گی۔ یہ لوگ پھر ووٹ مانگنے ضرور آئے گے پھر ہم بتائیں گے۔

Photos from Jalalabad Gilgit's post 06/03/2026

پاگل کتا جو کہتا ہے اسکا مطلب الٹا ہوتا ہے۔

06/03/2026

سلامتی آغا آواز حق بلند کردی آپ کردی آپ نے۔

22/12/2025

یہ کیا ہے۔ مطلب عوام کو پروجیکٹ کے نام پہ لوٹا گیا۔ افسوس

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Jalalabad Gilgit
Gilgit