سکردو نے بھی فیصلہ سنا دیا — سکردو بھی بھٹو کا، بینظیر کا، بلاول کا 🇱🇾❤️✌️
عوامی محبت، اعتماد اور جیالے پن کا یہ جذبہ اس بات کی علامت ہے کہ سکردو میں پیپلز پارٹی کا قافلہ مزید مضبوط ہو چکا ہے 🏹
جیے بھٹو ✊🇱🇾
Skardu
Pakistan Peoples Party - District Gilgit
Official Social Media handle of Pakistan People's Party Gilgit Baltistan. The leading Political Party in Gilgit Baltistan
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی حقِ رائے دہی، جمہوریت اور شفاف انتخابات کی علمبردار رہی ہے۔ عوام کی طاقت پر یقین رکھنے والی جماعت آج بھی آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدار انتخابات کی داعی ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شگر کے عوام سے اپیل ہے کہ 7 جون کو تیر 🏹 کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں، تاکہ ترقی، خوشحالی اور عوامی حقوق کی جدوجہد مزید مضبوط ہو سکے۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے، ہم خدمتِ عوام کا سفر اسی عزم، محبت اور خلوص کے ساتھ جاری رکھیں گے ❤️🇱🇾
📍 ضلع: شگر
جیے بھٹو ✊🇱🇾
گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی امید — بلاول بھٹو زرداری ❤️🏹
شگر کے عوام کا جوش، محبت اور اعتماد اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ ترقی، روزگار اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا سفر جاری رہے گا ✌️🇱🇾
📍 ضلع: شگر
جیے بھٹو ✊🇱🇾
شگر کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
شگر کی سرزمین نے ہمیشہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ساتھ دیا، اور قائد عوام نے عوام کو حقوق، شناخت اور بااختیار مستقبل دیا۔
پاکستان کو متفقہ آئین دینے سے لے کر مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنانے تک، شہید بھٹو کی قیادت نے ملک کی تقدیر بدلی اور گلگت بلتستان کے عوام کو ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں دکھائیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر اس جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
چند دن بعد، 7 جون انشاءاللہ! 🌹
ٹپہ پہ ٹپہ، تیر پہ ٹپہ ✌️🏹
عوام کا فیصلہ، ترقی کا راستہ،
عوامی خدمت، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے
سردار محمد علی اختر کے ساتھ۔
آئیں 7 جون کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی کی نئی داستان رقم کریں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور روانہ ہیں، جہاں وہ کچھ ہی دیر میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ 🌹
عوام کے حقوق، ترقی اور خوشحالی کے پیغام کے ساتھ جیالوں کا جوش و خروش عروج پر ہے۔
پیر سید جلال علی شاہ 🇱🇾🇱🇾
حلقہ نمبر 1 کے عوام کی امید، اعتماد اور آواز — پیر سید جلال علی شاہ۔
عوام کی بھرپور حمایت اور اعتماد کے ساتھ ہم انتخابی میدان میں ہیں۔ ان شاء اللہ اس بار حلقہ نمبر 1 کے عوام اپنی رائے کا اظہار کریں گے اور ترقی و خدمت کے سفر کو آگے بڑھائیں گے۔
کشروٹ ہمارا ہوم اسٹیشن ⚜️🇱🇾
کشروٹ کے عوام کا اعتماد، اتحاد اور بھرپور حمایت ہمارے ساتھ ہے۔ آئیں مل کر اپنے علاقے کی ترقی، خوشحالی اور بہتر مستقبل کے لیے جناب جمیل احمد کا ساتھ دیں۔ 🇱🇾🏹
حلقہ نمبر 3 رحیم آباد کے عمائدین، معززین اور نوجوانوں نے آئندہ انتخابات میں آفتاب حیدر کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر شرکاء نے آفتاب حیدر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے بھرپور جدوجہد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ عوامی اعتماد اور حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ حلقے کے عوام ترقی، خدمت اور مثبت قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇱🇾
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
GILGITBALTISTAN
