𝗗𝗜𝗚 𝗣𝗢𝗟𝗜𝗖𝗘 𝗕𝗔𝗟𝗧𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗥𝗔𝗡𝗚𝗘

𝗗𝗜𝗚 𝗣𝗢𝗟𝗜𝗖𝗘 𝗕𝗔𝗟𝗧𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗥𝗔𝗡𝗚𝗘

Share

To Serve and to Protect

23/07/2025

سکردو:- گلگت بلتستان پولیس کے گریڈ 20 کے آفیسر طفیل احمد میر نے ریجنل پولیس آفیسر بلتستان کا چارج سنبھال لیا ۔ تبادلہ ہونے والے آر پی او آصف اقبال مہمند نے نو تعینات آر پی او طفیل احمد میر سے ملاقات کرکے باقاعدہ چارج دے دیا۔

Photos from 𝗗𝗜𝗚 𝗣𝗢𝗟𝗜𝗖𝗘 𝗕𝗔𝗟𝗧𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗥𝗔𝗡𝗚𝗘's post 15/07/2025

سکردو:- ریجنل پولیس آفیسر بلتستان آصف اقبال مہمند ایس ایس پی سکردو کاچو ناصر عباس ، ایس پی گانگچھے محمد ایاز ، ایڈیشنل ایس پی روندو محمد حسن میر کو محرم الحرام کے دوران شاندار کارکردگی پر تعریفی اسناد دے رہے ہیں ۔

Photos from 𝗗𝗜𝗚 𝗣𝗢𝗟𝗜𝗖𝗘 𝗕𝗔𝗟𝗧𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗥𝗔𝗡𝗚𝗘's post 15/07/2025

سکردو:- ریجنل پولیس آفیسر بلتستان آصف اقبال مہمند ، محرم الحرام 2025 ء کے دوران پیشہ ورانہ امور میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آفیسروں میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں ۔

Photos from 𝗗𝗜𝗚 𝗣𝗢𝗟𝗜𝗖𝗘 𝗕𝗔𝗟𝗧𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗥𝗔𝗡𝗚𝗘's post 15/07/2025

سکردو:- ریجنل پولیس آفیسر بلتستان آصف اقبال مہمند پی آر او ٹو ایس ایس پی جی ایم شجاع ، محمد کاظم اکاؤنٹنٹ ڈی آئی جی آفس بلتستان رینج اور انچارج آئی ٹی ڈی آئی جی آفس احسان علی کو محرم الحرام 2025ء کے دوران پیشہ ورانہ امور میں بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں ۔ی

04/04/2024

Schedule for Interview from the candidates who have qualified Physical, written and Psychological test for the post of ASI.

Photos from 𝗗𝗜𝗚 𝗣𝗢𝗟𝗜𝗖𝗘 𝗕𝗔𝗟𝗧𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗥𝗔𝗡𝗚𝗘's post 01/10/2023

گلگت۔ عملہ تھانہ جگلوٹ گورو پولیس کی کامیاب کاروائی۔ پولیس ٹیم نے ایک مشتبہ گاڑی کا تعاقب کر کے گاڑی سے 5 عدد کلاشنکوف نما 30 بور اسلحہ، ایکسٹرا میگزین 5 عدد اور 1200 گرام چرس برآمد کر کے حامد حسن ولد نظام الدین ساکن جگلوٹ گورو اور گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے۔۔۔

26/09/2023

گلگت۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان افضل محمود بٹ اور ڈی آئی جی حنیف اللّٰہ خان، ایس پی گلگت احمد شاہ کو ایس ایس پی کے رینک لگا رہے ہیں۔

21/09/2023

گلگت۔ مقدمہ علت نمبر 1/23 بجرائم 147،148،324۔353،153، 337۔ت پ 6/7 انسداد دہشتگردی ایکٹ تھانہ جوٹیال گلگت کو مطلوب مجرم اشتہار ی جمیل عباس ولد حبیب اللہ ساکن مناور گلگت کو سی ٹی ڈی (CTD) آپریشنل ٹیم نے بس سٹینڈ ایریا سے گرفتار کر کے انوسٹیگیشن ونگ گلگت کے حوالہ کیا۔ ملزم روڈ بلاک اور سرکاری عملہ پر حملہ کیس میں ملوث تھا۔

21/09/2023

گلگت بلتستان پولیس کے چھے ڈی ایس پیز کی بطور ایس پی BS-18 ترقی ۔ ترقی پانے والوں میں ظہور احمد، عبدالصمد،سید اکبر شاہ رضوی ، شیراحمد، سید سجاد حسین اور عبد الحنان شامل ہیں۔

Photos from Gilgit-Baltistan Police's post 28/06/2023
28/06/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

CTD Office Near Gilgit Airport
Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00