Hunza Valley- A Heaven on Earth

Hunza Valley- A Heaven on Earth

Share

Hunza is a mountainous valley in the autonomous Gilgit-Baltistan region of Pakistan.

Hunza is situated in the Northern part of Gilgit-Baltistan, Pakistan, bordering with Khyber Pakhtunkhwa to the west and the Xinjiang region of China to the north-east.

29/03/2024

Mesmerising view after rain fall, spring, flowers at Hunza Heaven on Earth, original sound of Hunza river and morning birds are chirping gives pleasure to heart, soul and mind ⛈️💨❤️

03/03/2024

وادی ہنزہ میں موسم بہار کی پہلی برف باری کا منظر۔۔۔

Photos from Hunza Valley- A Heaven on Earth's post 10/03/2023

ہنزہ:
شادی بیاہ اور فوتگی گھر میں رسوم و رواج میں تبدیلی!!!!
علی آباد ہنزہ میں زمانے اور حالات کو پیش نظر رکھ کر رسوم و رواج میں ضروری تبدیلی قابل صد تحسین ہے۔ مہنگائی کا مقابلہ اسی طرح ممکن ہے۔
جس گھر میں فوتگی ہو وہاں پانچویں یا ساتویں دن کے بجائے تیسرا دن کے بعد فاتحہ اور نیاز کا سلسلہ ختم ہوگا۔ عزیز و اقارب و ہمسایوں کی جانب سے چالیس دنوں تک کھانے لانے پر سختی سے پابندی لگائی گئی۔ جنازے پر چادر اور فاتحہ کے لئے آنے والوں کی جانب سے کھانے پینے کی چیزیں لانے پر سختی سے پابندی۔ دور و دراز سے فاتحہ کے لئے آنے پر پابندی۔
معاشی حالات کے پیش نظر صرف قریبی ہمسائے اور رشتہ داروں کی حد تک رسوم ادا کرنے کی ہدایت۔ یہ بہت احسن اقدام ہے۔ شادی بیاہ کی رسوم میں مزید سادگی وقت کی بہت ضرورت ہے۔ رسم منگنی اور نکاح صرف قریبی رشتہ داروں میں انجام دینا چاہئے۔
غیر ضروری اخراجات ختم کر کےسادگی کی مثالیں قائم کرنی چاہئے۔ اور سادگی اپنانے والوں کو عزت کی نظر سے دیکھنا چاہئے اور انکی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔ ان فضول اخراجات کو صحت اور تعلیم پر خرچ کرنی چاہئے۔
محلے اور گاؤں کی سطح پر کمیٹیاں بنا کر شادی اور اموات پر آنے والے اخراجات کو ایک جامعہ منصوبہ بندی کے تحت صحت اور تعلیم پر خرچ کرنی چاہئے۔
آس پاس کے غریبوں کا خیال رکھنا چاہئے جو صحت اور تعلیم کے زیور سے محروم ہوتے ہیں۔

14/11/2022

Enjoy snow fall and visit Heaven on Earth, Hunza Valley...

26/08/2022

Raining in Hunza. Beautiful weather.

18/04/2022

Spring season of Hunza, when there are flowers everywhere. Raining day.

15/01/2022

Burushaski Conference at Arts Council, Karachi. All GB people who are in Karachi right now to coffee and attend this event...

15/01/2022

Burushaski Conference at Arts Council, Karachi...

Photos from Hunza Valley- A Heaven on Earth's post 01/10/2021

becomes 1st Pakistani to Scale 9x8000ers & raise 🇵🇰on Mount Dhaulagiri. Congratulations to Sirbaz Khan and team...

15/09/2021

پورے گلگت بلتستان کےلئے اعزاز، سیدہ حدیقہ بتول ساکن مناپن نگر نے پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل بی میں دوسری پوزیشن حاصل کی

اسلام آباد:ریٹائرڈ ڈائریکٹر LGNRD سید ظہور حسین کی صاحبزادی سیدہ حدیقہ بتول ساکن مناپن نگر گلگت بلتستان نے پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی پارٹ 1 اور 2 میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے....

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Aliabad, Hunza
Gilgit
15600