20/07/2023
اسلام کی دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رض کو چھبیس ذوالحج کو شہید کردیا گیا تھا مگر یکم محرم الحرام کو ان کا یوم شہادت منانا یا تو جاہلیت کی نشانی ہے یا پھر منافقت کی۔
Hotel and Restaurants in @Ghizar Northern Pakistan
20/07/2023
اسلام کی دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رض کو چھبیس ذوالحج کو شہید کردیا گیا تھا مگر یکم محرم الحرام کو ان کا یوم شہادت منانا یا تو جاہلیت کی نشانی ہے یا پھر منافقت کی۔
13/07/2023
ہم کچھ کہیں گے تو علماء (س) کی توہین ہوگی۔
عمران خان باجوہ کا پیداوار کے مگر یوتھیے اور عمرانڈو باجوہ کو ہی گالیاں دے رہے۔ کیا تربیت پائی انہوں نے ۔ 😜
1970ء میں ہونے والے انتخابات میں ذوالفقار علی بھٹو قومی اسمبلی کی 300 نشستوں میں 81 نشستیں حاصل کر سکے۔ بھٹو کو 18.6 فیصد کے حساب سے 6148923 ووٹ ملے جبکہ ان کے مد مقابل شیخ مجیب الرحمٰن نے 160 نشستیں حاصل کیں۔ انھیں 39.2 فیصد کے حساب سے 1293162 ووٹ ملے۔
شیخ مجیب الرحمٰن کی واضح اکثریت کے باوجود بھٹو نے شیخ مجیب الرحمٰن کو اقتدار دینے سے انکار کیا اور اِدھر ہم اُدھر تم کرتے رہے۔ نتیجے میں پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا۔ بھٹو اپنے اس کارنامے کی وجہ سے آج بھی زندہ ہے۔
شکر ہے ابو جہل ، فرعون اور نمرود پیپلز پارٹی میں نہیں تھے ورنہ وہ بھی آج زندہ ہوتے۔ (بے ادبی معاف)
21/07/2017
Invite your friends
24/03/2017
APML candidate for General Election 2015, Mr. Jamshid addressing the protest rally in Yasin.
29/03/2015
India Semi final haar gia