𝐓𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭 𝐁𝐚𝐥𝐭𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

𝐓𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭 𝐁𝐚𝐥𝐭𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

Share

🅣🅐🅝🅖🅘🅡 🅥🅐🅛🅛🅔🅨
▁𝐇𝐢𝐝𝐝𝐞𝐧 𝐆𝐞𝐦▁💎
🅘🅝 𝐆𝐢𝐥𝐆𝐢𝐓 𝐁𝐚𝐥𝐭𝐢𝐬𝐭𝐚𝐍! A canyon named tangir is situated 19km away from Karakoram Highway.

The getaway to Gilgit Baltistan the jewel � of Pakistan. Is the first and nearest accessable point for those who seek solitude in nature away from hustle and bustle of cities. The hanging birdge lead's to the world of dreams and imagination. The river Tangir devours the sky touching mountains and makes his way to river indus. The Valley brims with scenic natural and visual beauty. The snowcapped m

30/05/2026

With several salient characteristics hospitality is feather of cap of people who belongs from this splendid place!

🌲🍁🥀
📸
©️Tangir Valley, Gilgit-Baltistan





Gilgit Baltistan
Gilgit-Baltistan Today
Gilgit Baltistan Tourist Information Center

14/05/2026

ایک معزز مہمان(سیاح)وادی تانگیر کے حسین ترین چراگاہ ستیل کے بارے اپنے خیالات اظہار فرما رہے ہیں۔

ہم جناب کا تہ دل سے مشکور و ممنون ہیں کہ جناب نے خوبصورت الفاظ میں ستیل کی خوبصورتی کے حوالے بہترین ویڈیو پیغام دوسروں تک پہنچا دیا!

07/05/2026

سابق ایم پی اے کوہستان و چیئرمین ٹوریزم کے پی کے جناب عبدالستار وادی تانگیر کے خوبصورت چراگاہ اور اہم گزرگاہ ستیل کے حوالے سے اپنے خیالات کے اظہار کر رہے ہیں۔
ٹیم تانگیر ویلی گلگت بلتستان خصوصا عوام تانگیر جناب کے اس خوبصورت اور مثبت بیان پر دل سے مشکور و ممنوں ہیں اور محترم کی اس مثبت سوچ اور کوششوں کو سلام پیش کرتی ہے۔
یونہی سرسبز و شاداب رہیں جناب Abdul Sattar Khan

ستیل کے بارے معلومات حاصل کرنے اور جناب کے عظیم مشن کو سمجھنے کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔

06/05/2026

A must watch video!

وادی تانگیر — سیاحوں کو دعوتِ نظارہ، مگر اب بھی بہت حد تک نظروں سے اوجھل ایک جنت نظیر خطہ 🏔️
اسامہ قریشی کی خصوصی رپورٹ

usama Qureshi official
Gilgit Baltistan
Gilgit Baltistan Tourist Information Center
Gilgit Baltistan Adventure Treks and Tours Pakistan
𝐓𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭 𝐁𝐚𝐥𝐭𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

04/05/2026

تانگیر میں ترقی اور خوشحالی گندی سیاست نہیں سیاحت سے آئے گی
جب تک سیاحت کی فروغ کو اپنی اولین ترجیح نہیں سمجھیں گے تب تک جھوٹ اور فریب پر مبنی سیاست کرنے والے عوام کو ترقی اور خوشحالی کے سبز باغ دیکھاتے رہیں گے مگر عملی طور پر حالات ایسے ہی رہیں گے جیسے کل تھے اور آج ہیں
عوام تانگیر ہوش کی ناخن لیں۔،جذباتی نعروں،کبیر بیانی،گرم گرفتاری اور فلمی ڈائیلاگ بازی سے متاثر ہو کر اپنے روشن مستقبل اور خوشحالی کا خون اپنے ہاتھوں سے نہ کریں مذہبی شدت پسندوں کا روش نہ اپنائیں بلکہ ترقی و خوشحالی کا اصل زریعہ سے روشناس ہونے کی کوشش کریں اور قدرت کے عطا کردہ وسائل،خوبصورتی اور پرکشش مقامات سے فائدہ اٹھائیں۔

02/05/2026

In nature we find peace!
Satil Tangir💞

🌲🍁🥀
📸
©️Tangir Valley, Gilgit-Baltistan





Gilgit Baltistan Tourist Information CenterGilgit BaltistanGilgit Baltistan Adventure Treks and Tours Pakistan

Want your business to be the top-listed Government Service?

Telephone