25/04/2026
GBLA 3
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GBLA 3, Political organisation, Gilgit.
25/04/2026
17/04/2026
گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 03 نوجوان لیڈر عارف سلطان نے آپنے حلقے کے امیدوار کیلئے ریٹرننگ آفیسر/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرصداقت علی سے کاغذاتِ نامزدگی کا فارم حاصل کر لیا۔
04/04/2026
اوشکھنداس:Kids university Oshikhandas کے ننے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام کی طرف سے حالیہ ایران جنگ کے متاثرین کیلئے خطیر رقم بکس سمیت شیخ عبداللہ سبحانی کے حولے ۔مولانا صاحب کڈز یونیورسٹی کے اساتذہ اور مینجمنٹ کی ان تھک محنت کو سراہا۔
01/04/2026
28/03/2026
گلگت(پ ر) کڈز یونیورسٹی اوشکھنداس میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد کا پروگرام منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ شفیع خان تھے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کسی بھی قوم کی بنیادی پہچان تعلیم ہے تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی ہے میری اولین ترجیح حلقے میں تعلیم ہوگی اس دفعہ انشاءاللہ جیت کر علاقے میں تعمیر و ترقی پرکام کروں گا انہوں نے کڈز یونیورسٹی کے اساتذہ اور ہونہار طلبہ و طالبات کی محنت اور کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ منتظمین اور اساتذہ گھر کی دہلیز پر بچوں کو معیاری اور تحفظ کے ساتھ جدید تعلیم فراہم کرتے ہیں یہ صدقہ جاریہ ہے انہوں نے پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں نقدی اور اساتذہ میں بہترین کارکردگی کے سرٹیفیکیٹ تقسیم کئےاور انتظامیہ کو بھی مالی معاونت کی بھی یقین دہانی کرائی۔
11/03/2026
گلگت (پ ر ) صوبائی وزیر برقیات انجینئر ممتاز حسین نے آج رحیم آباد کے عوام اور خواتین کی شکایت پر رحیم آباد گاؤں کا دورہ کیا مسلسل ٹرانسفارمر جلنے ،متعدد افراد کو کرنٹ لگنے ،ولٹیج میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے گھریلو سامان واشنگ مشین ،ٹی وی فریج اور دیگر قیمتی برقی آلات سمیت بجلی کے مین لائنز جلنے کے شکایات پیش کئے وزیر موصوف نے موقع پر پہنچ کرخواتین کے ایشوز ، ہیومن لائف ریسک اور قیمتی سامان جلنے کے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے عملے اور متعلقہ افسران کو ایک ہفتے کے اندر اندر فالٹ درست کر کے رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے۔۔۔
06/12/2025
20/11/2025
حلقہ 3 واٹر سپلائی اسکیم کا دسواں بڑا منصوبہ ✌️✌️
الحمدللہ عوام کا دیرینہ مطالبہ صاف شفاف پانی کا حصول۔
اوشکھنداس واٹر سپلائی اسکیم پائپ پہنچا دیا گیا۔۔
لاگت تخمینہ تقریباً 14 کروڈ۔
ممبر گلگت بلتستان اسمبلی چیرمین قایمہ کمیٹی برائے،صحت سید سہیل عباس شاہ کا اہم اقدام ان شاءاللہ ____اوشکھنداس عوام کو جلد صاف ستھرا پانی وادی بگروٹ سے انکے گھر کی دہلیز پر پہنچا دیا جاے گا۔
اس اہم منصوبے کو کسی با اثر شخص کی بدولت منصوبہ التوا کا شکار رہا جس کے لیے ہم معزرت خواہ ہیں۔ وقت آنے پر ایسے عناصر کو عوام کے سامنے عیاں کر دیں گے۔
ان شاءاللہ ۔
اس کے علاؤہ حلقہ 3 کے دیگر واٹر سپلائی اسکیمیوں پر باقاعدہ ٹینڈرز کے بعد کام جاری ہے ان شاءاللہ جلد پائیہ تکمیل تک پہنچا دیا جاے گا ۔
شکریہ مرشد سید سہیل عباس شاہ سیاست سے ہٹ کر حلقہ 3 کے عوام کی خدمت کر رہا۔۔❤️
آپ کا تعاون علاقے کی تعمیر ،ترقی کی ضمانت ہوگی ✌️
17/11/2025
اعلیٰ تعلیم یافتہ،نوجوان قیادت،فرزند حلقہ نوجوانوں کو روزگار کے ذرایعے اور ترقی کا منشور لے کے عارف سلطان اس دفعہ الیکشن کے میدان میں اتر رہے ہیں۔لہذا نئے اور جوان قیادت کا انتخاب کریں اور علاقے کو معروسی سیاست سے نجات دلائے۔۔۔
Your Vote for only legend ..
Muhammad Arif sultan...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gilgit
