Nagar Valley Peace & Cultural Organization
Nagar valley peace and cultural organization (NGO)
we worked peace and cultural basis in gilgit baltistan.
وادئ نگر گلگت بلتسان 🌸🪷
نگر خاص میں اب بہار اپنے تمام تر رنگوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ موسمِ بہار شروع ہوتے ہی قدرتی حسن سے مالا مال اس خطے میں رنگ اور خوش بو کی ایک نئی دنیا بس جاتی
Nagar Blossom 🌸 Nagar Valley Gilgit Baltistan
03/04/2026
حبیب جالب کی بیگم ایک دن اُن سے ملاقات کیلئے جیل گئیں اور جالب سے کہنے لگیں۔ آپ تو جیل میں آگئے ہو یہ بھی سوچا ہے کہ بچوں کی فیس کا کیا بنے گا اور گھر میں آٹا بھی ختم ہونے والا ہے۔ حبیب جالب نے اس ملاقات کے بارے میں ایک نظم لکھی۔ جس کا عنوان ”ملاقات“ رکھا۔ ملاحظہ فرمائیں
ملاقات
جو ہو نہ سکی بات وہ چہروں سے عیاں تھی
حالات کا ماتم تھا ملاقات کہاں تھی
اس نے نہ ٹھہرنے دیا پہروں مرے دل کو
جو تیری نگاہوں میں شکایت مری جاں تھی
گھر میں بھی کہاں چین سے سوئے تھے کبھی ہم
جو رات ہے زنداں میں وہی رات وہاں تھی
یکساں ہیں مری جان قفس اور نشیمن
انسان کی توقیر یہاں ہے نہ وہاں تھی
شاہوں سے جو کچھ ربط نہ قائم ہوا اپنا
عادت کا بھی کچھ جبر تھا کچھ اپنی زباں تھی
صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالا
مشہور گلستاں میں بہت میری فغاں تھی
تو ایک حقیقت ہے مری جاں مری ہم دم
جو تھی مری غزلوں میں وہ اک وہم و گماں تھی
محسوس کیا میں نے ترے غم سے غم دہر
ورنہ مرے اشعار میں یہ بات کہاں تھی.
23/12/2025
پسن نگر قلعہ
آرتھر مک کارمک (1860۔1943) تاج برطانیہ کے دور کا ایک بہترین مصّور تھا۔
سن 1892۔93 میں وہ سر مارٹن کونوے کے قراقرم اکسپڈیشن کا ممبر تھا ۔ ہنزو نگر میں قلعوں کے علاوہ قدرتی مناظر کی بھی پینٹنگز اور ڈرائنگ بناے ۔
بهر حال زیر نظر تصویر پسن نگر قلعے کی ہے
اس ڈرائنگ پہ نہ صرف آرٹسٹ کا دستخط ہے بلکہ تاریخ 12 جون 1892 بھی لکھا ہوا ہے۔
ایسے میں نام سے متعلق غلطی کی گنجائش نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے ۔
بشکریہ: رضوان کریم
Nagar Valley 🍁🍂
Colors of autumn in Nagar Khas Distt Nagar Gilgit Baltistan
゚viralシfypシ゚viralシ
Colors of Autumn 🍁🍂🌾 in Nagar Valley Nagar, Khas Gilgit Baltistan
14/10/2025
Full screen recommended
Courtesy : M Essa Bossinai
Magpie v/s walnet,Nagar Valley Gilgit Baltistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Gilgit
NAGARPROPER
