Ahtisham uddin Social media team

Ahtisham uddin Social media team

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahtisham uddin Social media team, Political Party, Madan chakerkote dass, Gilgit.

26/04/2026

عزیزم بھائی وجیہ اللہ کو شادی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو
Ahtisham Ud Din Khan Ahtisham uddin Social media team Izhar Ud Din Zakir Ullah Khan

26/04/2026

✨ 14 جون — تبدیلی کا دن ✨
چکر کوٹ کی سرزمین گواہ بنے گی ایک نئی تاریخ کی…
ایک پڑھا لکھا، باوقار اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار نوجوان
احتشام الدین میدان میں اتر چکا ہے 💪
یہ صرف ایک الیکشن نہیں…
یہ چکر کوٹ کے روشن مستقبل کی جنگ ہے 🔥
ہر ماں کی دعا، ہر بزرگ کی شفقت،
اور ہر نوجوان کی امید…
آج احتشام الدین کے ساتھ کھڑی ہے ❤️
انشاءاللہ 14 جون کو
فتح کا سورج طلوع ہوگا ☀️
اور کامیابی چکر کوٹ کے ہر گھر کی خوشی بنے گی 🎉
🤲 آئیں! دعا کریں، ساتھ دیں،
اور ایک ایماندار قیادت کو کامیاب بنائیں
ووٹ دیں ✌️
احتشام الدین کو — چکر کوٹ کی پہچان کو

25/04/2026

اخلاق میں نرم، کردار میں سچا اور وفادار،
ایسی ہستی پر تو زمانہ بھی فخر کرے بار بار۔ ❣️

23/04/2026

سب ڈویژن جگلوٹ۔
سابق منسٹر ( باغی رہنما ) کو پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی ورکر احتشام اللہ کی طرف سے کھلم کھلا چیلنج اور امیدوار حلقہ ۲ گلگت و صوبائی نائب صدر گلاب شاہ آصف کے حق میں بھرپور حمایت کا اعلان۔
احتیشام اللہ مرشد عمران خان کے حقیقی ورکر ہیں جس نے 2020 الیکشن میں پارٹی نظرئے کی بھر پور لاج رکھتے ہوئے اس حلقے میں کلیدی کردار نبھایا تھا۔
PTI Gilgit Baltistan
Muhammad Khalid Khurshid Sanawar Khan Ahtisham Ud Din Khan Izhar Ud Din Zakir Ullah Khan Ahtisham uddin Social media team

23/04/2026

پاکستانی بے حس قوم برائے نام مسلمانوں کی حقیقی ترجمانی ۔

22/04/2026

"آئیں نفرتوں کو ختم کریں، تعصب کو مٹا دیں
نہ برادری کا فرق، نہ علاقے کی دیوار
چکرکوٹ کے لوگو!
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب ایک ہو جائیں ✊
ایک ایسا لیڈر چنیں
جو سب کو ساتھ لے کر چلے
جو خدمت کو عبادت سمجھے
جو عوام کی آواز بنے
احتشام الدین — چکرکوٹ کی حقیقی آواز
آئیں مل کر ڈسٹرکٹ الیکشن میں
احتشام الدین کو کامیاب بنائیں
کیونکہ یہ صرف ایک شخص کی جیت نہیں
یہ پورے چکرکوٹ کی جیت ہوگی ❤️"
📢










💡

Photos from Ahtisham uddin Social media team's post 22/04/2026

تحریر شیزاد قریشی
چکرکوٹ کی سرزمین ہمیشہ باصلاحیت اور مخلص قیادت کی متلاشی رہی ہے، اور آج یہ خلا ایک ایسے نوجوان، تعلیم یافتہ اور باکردار لیڈر احتشام الدین کی صورت میں پورا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

احتشام الدین صرف ایک نام نہیں بلکہ خدمت، دیانت اور عوامی جذبے کی پہچان ہیں۔ انہوں نے ہر مشکل وقت میں چکرکوٹ کے عوام، خاص طور پر نوجوانوں کی آواز بن کر اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ان کی سوچ صرف اقتدار نہیں بلکہ علاقے کی ترقی، خوشحالی اور بہتر مستقبل ہے۔

آج جب وہ ڈسٹرکٹ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، تو یہ صرف ان کا نہیں بلکہ پورے چکرکوٹ کے روشن کل کا سفر ہے۔ ہمیں ایسے نمائندے کی ضرورت ہے جو ہمارے مسائل کو سمجھے، ہمارے درمیان رہے اور ہمارے لیے آواز اٹھائے — اور یہ تمام خوبیاں احتشام الدین میں موجود ہیں۔

بحیثیت ایک سپورٹر میرا چکرکوٹ کے عوام سے پرخلوص پیغام ہے:
آئیں ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایک ایماندار، باصلاحیت اور مخلص قیادت کا انتخاب کریں۔ اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچانیں اور اسے ایسے شخص کے حق میں استعمال کریں جو واقعی آپ کی خدمت کرنا چاہتا ہو۔

آئیں مل کر احتشام الدین کا ساتھ دیں،
چکرکوٹ کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں،
اور ایک مضبوط، روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

ووٹ دیں — احتشام الدین کو!
فیصلہ کریں — اپنے بہتر کل کا!

22/04/2026

انشاءاللہ اب کی بار الیکشن میں چھکا ✌✌✌✌✌

21/04/2026

ہم دل کے بادشاہ لوگ ہیں🏴‍☠️
نہ ارادے بدلتے ہیں نہ معیار😊✌.

21/04/2026

✨ نوجوان قیادت — روشن مستقبل ✨

پڑھا لکھا نوجوان ہی قوم کا اصل سرمایہ ہوتا ہے۔اور جب اس نوجوان کے ساتھ بزرگوں کی دعائیں شامل ہو جائیں، تو کامیابی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔

چکر کوٹ کی سرزمین سے ایک با صلاحیت باکردار اور تعلیم یافتہ نوجوان احتشام الدین میدانِ سیاست میں قدم رکھ چکا ہے — اپنے بزرگوں کی دعاؤں اور عوام کی امیدوں کے ساتھ۔

💫 وہ صرف ایک امیدوار نہیں، بلکہ عوام کی آواز ہے۔💫 چاہے عوامی حقوق کی بات ہو یا کسی مظلوم کی داد رسی — احتشام الدین ہمیشہ سب سے آگے نظر آتا ہے۔

انشاءاللّٰہ بزرگوں کی دعائیں 🤲اور ماؤں، بہنوں کی محبت ❤️احتشام الدین کو کامیابی کی منزل تک ضرور پہنچائیں گی۔

📢 چکر کوٹ کے باشعور عوام سے اپیل ہے:اپنے روشن مستقبل کے لیے ایک پڑھے لکھے، قابل اور ایماندار نوجوان کا ساتھ دیں۔

✔️ کیونکہ وقت آ گیا ہے تبدیلی کا✔️ وقت آ گیا ہے نوجوان قیادت کا

🔥 ووٹ دیں احتشام الدین کو — کامیابی یقینی بنائیں! 🔥

📣 اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں!اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور ہر باشعور شہری کو ضرور ٹیگ کریں:



Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Madan Chakerkote Dass
Gilgit