03/08/2025
Pakistan POLICE F.C Elite force kpk Modern Elite Forces Elite Force
Elite force Gilgit Baltistan are the highly trained & special force.they work high-risk searches,raids,fighting against terrorism,& rescue operations.
03/08/2025
Pakistan POLICE F.C Elite force kpk Modern Elite Forces Elite Force
03/08/2025
گلگت بلتستان پولیس کے شہداء اور غازیوں کو سلام
Elite Force Islamabad PoliceGilgit-Baltistan Police
03/08/2025
وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًاؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَ(169)
ترجمہ: کنزالایمان
اور جو اللہ کی راہ میں مارے گئے ہرگز انہیں مردہ نہ خیال کرنا بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں روزی پاتے ہیں
07/07/2025
Elite Force Gilgit-Baltistan stands proud, ensuring peace and security during the procession of Aashura. Your safety is our mission! 🇵🇰⚔️
09/12/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ہمارے بہت اچھے دوست اور ملنسار ساتھی سید جلال الدین آج صبح ڈسٹرکٹ پولیس لائن ڈیوٹی پر آنے کے بعد لکڑی کے پل سے گر کر جان کی بازی ہار گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی ابدی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔آمین
14/11/2024
گلگت بلتستان پولیس میں بطور پروبیشنر اسسٹنٹ سب انسپکٹرز ASIs بھرتی ہونے والے امیدواروں کا تقرر نامہ جاری کردیا گیا۔
highlits
01/11/2024
گلگت بلتستان پولیس کے انتہائی قابل اور بہادر آفیسر ASIعابد حسین جی بی پولیس کی نمائندگی کرتے ہوئے آرمی ہیلی پیڈ جوٹیال میں جشن آزادی گلگت بلتستان کے حوالے سے منعقد تقریب میں بہترین پیراگلائڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے
01/11/2024
تمام محبان وطن کو جشن آزادی گلگت بلتستان مبارک ہو
02/08/2024
04 اگست یوم شُہدا پولیس کے موقع پر شُہدا پولیس کے لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ورثاء شُہدا کو گلگت بلتستان پولیس کی طرف سے سرُخ سلام پیشِ کرتےہیں ۔
ہم اپنے شُہدا کو نہیں بھولے ہیں ھمارے شُہدا ہمارا فخر ہے ۔
آور اُمید کرتےہیں کہ 04 اگست کو ورثاء شُہدا یوم شُہدا تقریب میں خصوصی شرکتِ کرینگے ۔
اللہ تعالیٰ شُہدا کے درجات بلند فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین
محرم الحرام 2024 کے حوالے سے۔
انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان افضل محمود کا عوام الناس بالخصوص ٹوریسٹ حضرات کے نام پیغام۔
Face of Gilgit Baltistan Police