27/04/2026
پاکستان مسلم لیگ ،ن، خواتین ونگ گلگت بلتستان کی سب سے سینیئر و کٹر نظریاتی ورکر، صوبائی سیکرٹری اطلاعات وومن ونگ و سابق ممبر گلگت بلتستان اسمبلی رانی صنم بی بی فریاد صاحبہ نے خواتین کی مخصوص ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے ریٹرننگ افسر و سیکرٹری لاء رحیم گل صاحب کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرا دی ہے۔ جاگیر بسین یوتھ آرگنائزیشن کے صدر راجہ اخلاق احمد اور بارگو یونین کونسل کے سابق ممبر صوبیدار (ر) سلطان محمد خان صاحب بھی ان کے ہمراہ تھے۔
انشاء اللّٰہ نصر من اللّٰہ و فتح قریب
Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Ahsan Iqbal Amir Muqam PML(N) PMLN Women Pmln Jagir
08/04/2026
Maryam Nawaz Sharif Ahsan Iqbal Amir Muqam
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں کامیابی پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو خراج تحسین۔
08/04/2026
ایران ہمارا مسلم ہمسایہ ملک ہے جس کو جنگ کی تباہی سے بچانے کے لئے مملکت پاکستان کے وزیر اعظم محترم میاں محمد شہباز شریف اور محترم چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب نے جو گراں قدر کردار ادا کیا ہے یقیناً پوری قوم اور دنیا بھر کے لئے باعث فخر ہے۔ ہم ان کی خدمات کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں۔
منجانب: رانی صنم بی بی فریاد سابق ممبر صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ، سوشل ویلفیئر، یوتھ افیئرز اینڈ پاپولیشن گلگت بلتستان
Nawaz Sharif, Mian Shehbaz Sharif, PML(N), Maryam Nawaz Sharif, Ahsan Iqbal, Amir Muqam, Marriyum Aurangzeb, Sania Ashiq Official
12/03/2026
ہم سابق ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و سابق مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی محترمہ ثریا زمان اور ان کے والد محترم ڈاکٹر محمد زمان کو پاکستان مسلم لیگ ،ن، میں شمولیت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔
منجانب: رانی صنم بی بی فریاد صوبائی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ،ن، برائے خواتین ونگ گلگت بلتستان و سابق ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و سابق چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ، سوشل ویلفیئر، پاپولیشن اینڈ یوتھ افیئرز
14/01/2026
شہید سیف الرحمان ہسپتال گلگت کے لیے دختر پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی جانب سے جدید ایم آر آئی مشین کی فراہمی پر اہلیان گلگت بلتستان تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور پاکستان مسلم لیگ ،ن، برائے خواتین ونگ گلگت بلتستان و دیگر نظریاتی پارٹی ورکروں کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
منجانب: رانی صنم بی بی فریاد صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابق رکن صوبائی اسمبلی گلگت بلتستان و چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے سوشل ویلفیئر، پاپولیشن اینڈ ویمن ڈویلپمنٹ
Maryam Nawaz Sharif
13/01/2026
گلگت کے نواحی گاؤں جوتل میں خواتین کے لئے ،ووکیشنل ٹریننگ سکول، کا قیام، پاکستان مسلم لیگ ،ن، کی سابق رکن, صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ دختر گلگت بلتستان محترمہ رانی صنم بی بی فریاد صاحبہ نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا، مزکورہ محترمہ رانی صنم بی بی صاحبہ کی اے ڈی پی میں شامل تھا۔ جوتل گاؤں کی خواتین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور دختر گلگت بلتستان رانی صنم بی بی صاحبہ کا شکریہ ادا کیا۔
Maryam Nawaz Sharif