PPP GB Digital

PPP GB Digital

Share

Bhuttoizm Zindabad For ever PPP Astore Diamer Division

11/04/2026

ان شاء اللہ حلقہ نمبر 2 استور سے محمد نصیر خان کی کامیابی یقینی ہے۔ عوامی طاقت کے بل بوتے پر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں حکومت قائم کرے گی، اور امجد ایڈووکیٹ وزیر اعلیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔ یہ صرف ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ عوام کے اعتماد، جدوجہد اور حق کی جیت کی داستان ہے۔



Photos from PPP GB Digital's post 08/02/2026

صدر پاکستان پیپلز پارٹی لور کوہستان ملک معشوق الرحمان رٹائرڈ ایس پی ہمایون عالم اور ضیا اللہ خان کی سابق صوبائی وزیر و سئنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امیدوار جی بی ایل اے 14 استور حلقہ 2 محمد نصیر خان کے ساتھ بونجی میں تفصیلی نشست۔
سیاسی وسماجی امور پر تبادلہ خیال

Photos from PPP GB Digital's post 18/01/2026

سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی وزیر امیدوار جی بی ایل اے 14 استور حلقہ 2 محمد نصیر خان کا حلقہ گیر الیکشن مہم کا آغاز استور کے مسائل پر صحافیوں کے ساتھ تبادلہ خیال

Photos from PPP GB Digital's post 15/01/2026

پریشنگ ویلی استور #
سابق صوبائی وزیر و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امیدوار جی بی ایل اے 14 ستور حلقہ 2 محمد نصیر خان کی الیکشن مہم 2026 کے سلسلے میں پریشنگ آمد پر بزرگوں اور نوجوانوں نے بھرپور محبت اور خلوص کا مظاہرہ کیا۔
عوام نے یقین دلایا کہ آئندہ الیکشن میں پارٹی کی جانب سے ٹکٹ ملنے پر وہ بھرپور حمایت کریں گے۔ شکریہ، پریشنگ ویلی!

14/01/2026

Inshallah

انشاء اللہ پیپلز پارٹی اپنا ٹیکٹ درینہ اور بہادر لیڈر کا نام کر دے گی ۔

محمد نصیر خان بہترین اور معاشرے کی معتبر شخصیت ہیں ۔

پارٹی ٹیکٹ کا واحد حقدار اور اہل محمد نصیر خان ہے ۔
انشاء اللہ پاڑی میرٹ پر فیصلہ کرے گی ۔


Bhutto Youth Movement PPP
PPP District Astor
PSF Gilgit Baltistan Rawalpindi IslamabadZone
Asifa Bhutto Zardari Kashmir Fans

14/01/2026

انشاء اللہ پیپلز پارٹی اپنا ٹیکٹ درینہ اور بہادر لیڈر کا نام کر دے گی ۔

محمد نصیر خان بہترین اور معاشرے کی معتبر شخصیت ہیں ۔

پارٹی ٹیکٹ کا واحد حقدار اور اہل محمد نصیر خان ہے ۔
انشاء اللہ پاڑی میرٹ پر فیصلہ کرے گی ۔


Bhutto Youth Movement PPP
PPP District Astor
PSF Gilgit Baltistan Rawalpindi IslamabadZone
Asifa Bhutto Zardari Kashmir Fans

Photos from PPP GB Digital's post 07/01/2026

محمد نصیر خان نے الیکشن 2026 گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی
جی بی ایل اے 14 استور حلقہ 2 سے پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لیے
درخواست جمع کردیا
امید ہے قیادت پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ میرٹ پر کرئے گی۔
سابق صوبائی وزیر و سئنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان محمد نصیر خان امیدوار جی بی ایل اے 14 استور حلقہ 2

Photos from PPP GB Digital's post 28/12/2025

صدر ای ٹی آئ (آئ ایل ڈی)چینل پروجیکٹ رمگاٹ داس بونجی استور

آپ کی کاوشوں کو عوام بونجی تاحیات یاد رکھے ۔

Photos from PPP GB Digital's post 26/12/2025

بونجی #
سابق صوبائی وزیر و سئنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امیدوار جی بی ایل اے 14 استور حلقہ 2 محمد نصیر خان کی خصوصی دعوت پر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا صاحب کی بونجی امد۔
بونجی رحمان نالہ واٹر چینل کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
اس موقع پر مہمان خصوصی چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے رحمان نالہ واٹر چینل میں ہونے والے تسلی بخش کام پر صدر ایس ایم ٹی محمد نصیر خان اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کام پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا۔
انہوں نے سنگوداس اور ہوس داس بونجی کے لیے بھی ایک نئے واٹر چینل سکیم کے اعلان کا اعزاز بخشا۔
یہ کامیابی رحمان نالہ کمیٹی کی اجتماعی محنت، خلوص اور اصلاحی کیمیٹی کی جدوجہد کا ثمر ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gilgit
15100