03/03/2025
چیئرمین 💓
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tehreek Shad Baad GB, Political Party, Ottihad chowk Gilgit, Gilgit.
03/03/2025
چیئرمین 💓
حاجی ھاشم ھربن والے کے جوان بیٹے کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ھیں دکھ کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں
کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک شاد باد گلگت بلتستان وسیم سجاد
22/02/2025
حقوق دو
ڈیم بناؤ
ھم اپنے دیامر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔
کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک شاد باد گلگت بلتستان وسیم سجاد
20/02/2025
چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد ڈاکٹر محمد حنیف مغل صاحب کی طرف سے ایڈووکیٹ آصف احمد کو لیگل ایڈوائزر گلگت بلتستان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
Drmuhammad Hanif Mughal
جرات ہے تو افکار کی دنیا سے گزر جا
ہے بحر خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے
کھلتے نہیں اس قلزم خاموش کے اطھار
جب تک تو انہیں ضرب کلیمی سے نہ چیریں
،،گلگت بلتستان کے غیور۔ عوام کو پاکستان تحریک شاد باد میں خوش آمدید کہتے ہیں