❤️🇵🇰💪🇮🇷❤️
بلتستان
This page is about Baltistan region of Pakistan. Aiming to bring the positive face of Baltistan known as " Heaven On Earth ".
رہبر معظم کی شہادت کے موقع پر بھی بلتستان میں کوئی قیادت نظر نہ آئیں تو آج کے بعد صرف امام جماعت کا فریضہ انجام دیتے رہیں آپ لوگ شاید اس فریضہ کے بھی اہل نہیں۔
پہلے قاسم سلیمانی، پھر سید لبنانی، اور اب امام خامنہ ای، یہ سب عظیم شہادتیں اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ ایک ایسی بلندی کی طرف حرکت تیز ہوچکی ہے جو امام_زماں علیہ السلام کے ظہور سے مربوط ہے۔ میں غمزدہ ضرور ہوں مگر مطمئن ہوں کہ دین_ناب_محمدی ایسی عظیم شہادتوں کے طفیل خالص اور جاری و ساری رہے گا۔ یہ عظیم شہادتیں دین_ناب کی پہچان اور بقا کا ذریعہ ہیں۔
امام_زماں کے حضور انکے خادم، رہبر_معظم کی شہادت پہ تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں، اور رہبر_معظم کو شہادت کی مبارکباد!
اہلِ تشیع پاکستان میں ہر سال مجالس، جُلوس اور نیاز پر خطیر رقم خرچ کرتے ہیں، جو مُحبتِ اہلِ بیتؑ کا قابلِ احترام اظہار ہے۔ مگر ایک سنجیدہ سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے عبادات کے ساتھ اپنی حفاظت کو بھی اتنی ہی ترجیح دی ہے؟
اگر اس خرچ کا کچھ حصہ امام بارگاہوں، مجالس اور جلوسوں کی منظم اور تربیت یافتہ سکیورٹی پر لگایا جائے تو جانوں کا بہتر تحفظ ممکن ہے۔
آج کے دور میں CCTV، کنٹرولڈ انٹری اور تربیت یافتہ رضاکار عیش نہیں بلکہ ضرورت ہیں۔
عقیدت کے ساتھ حکمت اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ عبادات خوف کے بغیر ادا ہوں اور نسلیں محفوظ رہیں۔
عرب کے جوان امریکہ کے آگے سجدہ ریز ہیں جبکہ ! ایرانی
بوڑھا سید جُھک نہیں رہا
♥️
06/11/2025
♥️
Saspolo Festival Paari 2025
کشمیر کی طرح گلگت بلتستان والے کہیں متحد نہ ہو جائیں اس لئے اس طرح کے واقعات ریاست کیلئے ضروری ہیں
سکردو میں آئل ڈپو کا قیام بہت ضروری ہے ورنہ ہر ماہ ایک لیٹر پیٹرول کے لئے ذلیل ہوتے رہیں گے۔
19/08/2025
سکردو میں افسوسناک واقعہ
گزشتہ روز 17 اگست کو شام ساڑھے چار بجے چھومیک پل کے قریب واقع ایک ہوٹل کی پارکنگ میں ایک گاڑی تیز رفتاری اور ریسنگ کرتی ہوئی دیکھی گئی۔ عینی شاہد کے مطابق جب انہوں نے ڈرائیور کو سمجھانے کی کوشش کی تو انہیں الٹا دھمکیاں دی گئیں اور ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور گاڑی میں موجود افراد کو تھانے لانے کی کوشش کی، تاہم مزاحمت کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں بعض اہلکار زخمی ہوئے اور ان کی وردیاں بھی پھاڑ دی گئیں۔
بعد ازاں معلوم ہوا کہ واقعے میں ملوث افراد میں ایک اعلیٰ پولیس افسر کے بیٹے اور رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد انہیں دوبارہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
عوامی حلقوں نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر عام شہریوں پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کیے جا سکتے ہیں تو پولیس اہلکاروں پر حملہ آور ہونے والوں کو اسی قانون کے تحت کیوں نہیں پکڑا جا رہا۔
اہم سوال یہ بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا سکردو میں قانون سب کے لیے برابر ہے یا بعض افراد خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں
نجف علی چئیرمین عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان
جاگ بلتستان جاگ

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Gilgit
16100