گلگت بلتستان عوامی تحریک

گلگت بلتستان عوامی تحریک

Share

(GBAT)

22/02/2026

مزاحمت کے علمبردار

فخر گلگت بلتستان

سرپرست اعلی عوامی تحریک گلگت بلتستان

مجاہد ملت آغا سید علی رضوی

خدا اپ کو صحت سلامتی اور تندورستی عطاء فرما حاسدین اور دشمنوں

کی شر سے مخفوظ رکھے آمین 🤲🏻

01/02/2026

ہم نے اس گلشن کو بچانے کی قسم کھائی ہے یہ گلشن صرف زمین کا ٹکڑا

نہیں ہماری شناخت ہماری ذمہ داری اور ہماری آنے والی نسلوں کی امانت ہے ہم

اس کی ہر کلی ہر خوشبو اور ہر امید کی حفاظت کریں گے چاہے اس راہ میں

ہمیں کتنی ہی قربانیاں کیوں نہ دینی پڑیں۔

چیرمین گلگت بلتستان عوامی تحریک
وزیر حسنین رضا




Photos from ‎گلگت بلتستان عوامی تحریک‎'s post 08/12/2025

قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی کے حکم پر
گستاخ امام زمانہ علیہ السلام کی فوری گرفتاری اور
گلگت برمس سے تعلق رکھنے والے جوان کی فی الفور رہائی اور ملت تشیع کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف
یادگار شھداء سکردو
اور میں ایرہورٹ روڈ کلفٹن پل پر دھرنا
ٹریفک مکمل جام
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان اگر حکم دیں تو پورے بلتستان کو جام کرینگے
علماء کرام اور جوانان ملت کا مقتدر حلقوں کو دوٹوک پیغام

05/11/2025

گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کی گرفتار کارکنوں اور خواجہ مہدی کی رہائی کا مطالبہ

گلگت بلتستان عوامی تحریک نے  کامریڈ میر بابر، کامریڈ شاکر حسین اور کامریڈ نصرت حسین پر مبینہ طور پر بے بنیاد مقدمات قائم کرنے اور انسدادِ دہشتگردی کی دفعات کے تحت پابندِ سلاسل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

عوامی تحریک کے اعلامیے کے مطابق حکومتی اقدامات کو انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ تمام گرفتار افراد کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔ مزید کہا گیا کہ خواجہ مہدی جو، جو سکردو سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے حوالے سے گورنر گلگت بلتستان کے ساتھ سامنے آنے والے معاملات کو عدالتی یا سیاسی کشیدگی کے بجائے افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جائے۔

اعلامیے میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ ظلم کا شکار کوئی بھی شخص، چاہے وہ کسی بھی جماعت، مسلک یا ملک سے تعلق رکھتا ہو، عوامی تحریک کی حمایت کا حق رکھتا ہے۔

چیرمین عوامی تحریک گلگت بلتستان نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے خطے کے وسائل اور حقوق کے تحفظ کے لیے مثبت توانائیاں استعمال کرنی چاہئیں اور غیر مقامی جماتوں کے ساتھ منسلک ہو کر سیاسی سرگرمیوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنے علاقائی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔

چیرمین گلگت بلتستان عوامی تحریک وزیر حسنین رضا نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر گرفتار عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور خواجہ مہدی جو کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو گلگت بلتستان بھر میں احتجاج کی کال دی جائے گی۔

27/10/2025

جنرل سکریٹری گلگت بلتستان عوامی تحریک محمدعلی دلشاد کا موجودہ حالات کے حوالے سے اہم پیغام

27/10/2025

سرپرست اعلی عوامی تحریک گلگت بلتستان
شیخ احمد ترابی کا عوام کو کے نام اہم پیغام

16/07/2025

أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ
الْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَعَ اللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ

(وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْن)

سرپرست اعلیٰ گلگت بلتستان عوامی تحریک محکوم و مجبور قوم کی توانا آواز مجاہد ملت سید علی رضوی دام ظلہ
اس وقت السلام آباد میں ناسازی طبیعت کے باعث زیر علاج ہے تمام مؤمنین سے مرشد کی صحت یابی و طول عمری کے لئے نماز پنجگانہ میں دعا کی اپیل ہے.

12/07/2025

سکردو:عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین احسان ایڈوکیٹ سمیت دیگر اسیران کی رہائی کے لیے مجاہد ملت آغا علی رضوی ۔آغا مظاہر حسین موسوی ۔شیخ احمد ترابی کا گلگت بلتستان کے حکمران کو دو ٹوک پیغام ۔۔۔۔

06/07/2025

چیئرمین گلگت بلتستان عوامی تحریک وزیر حسنین رضا نوجوانوں کی خصوصی دعوت پر سکردو وارڈ نمبر ایک عیدگاہ کالونی پہنچ گئے اس موقع پر عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے اسیر رہنماؤں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے رہائی کے نعرے لگائے گئے .

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gilgit
995684