بجلی کے ساتھ ساتھ عوامی نمائندے ہونے کے دعویدار بھی تچپ ۔۔۔
Youth of Theing Paine
Great is the nation that solves its problems with its own resources. Let’s embrace unity and join hands in this journey of goodness. Thank you.
This page aims to unite us, promote welfare, highlight local issues, and find solutions together. Dear brothers, the purpose of this page is to set aside differences and embrace unity. Whether it’s a welfare cause or highlighting local issues to find solutions, let’s understand the true reason for our existence and prove our worth by joining this journey of goodness together.
یہ کہ کے ڈوب گیا آفتاب عاشورہ
رہے حسین(ع) کی تا حشر روشنی باقی۔
💔
17/06/2026
ہمارے انتہائی قابلِ احترام استاد مصطفیٰ کو ڈی ڈی او کے عہدے پر فائز ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی آپ کی محنت دیانت اور صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے student اور ادارے کی بہتری میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عزت اور آسانیاں عطا فرمائے۔
منجانب: یوتھ آف تھینگ پائین میڈیا سیل
16/06/2026
استور کی معروف عوامی شخصیت جناب طارق حسین قراقرمی نے پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے ضلعی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کی خدمت کے لیے میدان میں اتریں گے۔
یوتھ آف تھینگ پائین میڈیا سیل
09/06/2026
بہت بہت مبارکباد جناب رانا محمد فاروق صاحب کو!
عوام کے اعتماد اور محنت کے ثمر کے طور پر جی بی ایل اے 14 حلقہ دو استور سے آپ کی شاندار فتح مبارک ہو۔
اس فتح نے نہ صرف آپ کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے بلکہ حلقے کے عوام کی امیدوں کو بھی نئی جلا بخشی ہے۔
امید ہے آپ علاقے کی طویل محرومیوں، بالخصوص پرشنگ کی شدید مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی کاموں کو ترجیح دیں گے۔
بجلی، سڑکیں، پانی، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری لانا آپ کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
عوام نے آپ پر بھروسہ کیا ہے، ان شاءاللہ آپ ان توقعات پر پورا اتریں گے۔
ایک بار پھر آپ کی اس فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ پاک آپ کو عوام کی خدمت کی توفیق دے اور حلقے کو ترقی کی راہ پر لے جائے۔
آمین۔
وسلام
یوتھ آف تھینگ پائن میڈیا سیل
کون بنے گا حلقہ دو کا کنگ ؟؟
1: عباس موسوی
2: رانا فاروق
3: شمس لون
04/06/2026
شمس الحق لون کا قبائلی دشکن میں پاور شو
گھرانوں کا ممبر سے الحاق کا راواج صرف استور میں ہے باقی گلگت والے اس راواج سے ناآشنا ہیں ۔
تھینگ پائن میں عباس موسوی کی انٹری
مطالبات ایجوکیشن صحت
اور روڈز
دونوں تھینگ گوٹمسر میں تینوں امیدواروں کا ووٹ بینک ہے برائے مہربانی تینوں کے سامنے مطالبات ایک جیسے رکھیں قومی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے ورنہ آنے والی نسلیں خصوصاََ ہماری مائیں بہنیں آپ کو معاف نہیں کریں گی کیوں کہ انکی تعلیم پہ کبھی بھی ہم نے توجہ نہیں دی ۔۔۔۔۔
Shabbir Hussain
Babar Khan Sami
Smt Habibullah Khan
وسلام
میڈیا سیل یوتھ آف تھینگ پائن ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gilgit
