26/03/2017
بول آزادی سے
Ask your political representative to join the International Parliamentarians for GB and call for the UN to recognise GB right to independence!
26/03/2017
بول آزادی سے
قائد اعظم مسلمان ہونے کا کیا ثبوت ہے؟؟؟ دلائل سے ثابت کریں ۔۔۔۔ جہاں تک مجھے معلوم ہے تو وہ ہے قائد اعظم ایک اعسمائیلی لڑکا تھا جو انگریزوں کے لیے کام کرتا تھا
26/03/2017
گاندھی جی سے کیا پوچھنا ۔۔۔ پہلے قائد سے ہی پوچھ لیں
CPEC IS ONLY FOR Panjab
کیا پاکستان گلگت بلتستان کو صوبہ بنا سکتا ہے؟؟؟؟ اگر نہیں تو کیوں؟؟ کمنٹس
12/07/2016
ملک کے محتلف حصوں میں لگے جنرل راحیل شریف کو پاكستان میں مارشلا لگانے كی دعوت.
Mysterious banners urging COAS to take over put up across country
عید مبارک
جامعہ حقانیہ کو 30 کروڑ روپے ملنے کا معاملہ سنگین رخ اختیار کرگیا ہے
تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے رہنما جاوید پیارا کے مطابق جامعہ حقانیہ کو دیا جانے والا فنڈ دراصل اقلیتی برادری کا تھا، اپنی نیوز کانفرنس میں انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ سردار سورن سنگھ کی شہادت پر خیبرپختونخوا حکومت نے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا اور امدادی رقم پچاس لاکھ روپے کردی اور وہ بھی ابھی تک نہیں دئیے گئے
جامعہ حقانیہ کو فنڈز دینے کی بات اب اتنی سادہ نہیں رہی، گو عمران خان ہمیشہ کی طرح اس معاملے سے بھی یوٹرن لے چکے ہیں کہ فنڈز مختص کرتے ہوئے انہیں آگاہ نہیں کیا گیا جبکہ پہلے ان کا کہنا تھا کہ مدارس کو مین اسٹریم میں لانے کے لئے انہوں نے یہ اقدام اٹھایا
ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ خیبرپختونخوا میں کم ازکم 19 سرکاری یونیورسٹیاں ہیں اور بجٹ میں اعلی تعلیم کے لئے 4.7 بلین روپے رکھے گئے ہیں، اس بجٹ میں خیبرپختونخوا میں 10 نئے کالجز کے قیام کا فنڈ بھی شامل ہے جس کو اگر حذف بھی کردیا جائے تو فی یونی ورسٹی 24 کروڑ روپے ملیں گے جبکہ جامعہ حقانیہ کو 30 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے
اگر یہی 30 کروڑ روپے خیبرپختونخوا کے ان سینکڑوں مدارس میں تقسیم کردئیے جاتے، جو صرف عوامی چندے پر چلتے ہیں تو کہا جاسکتا تھا کہ مدارس کی فلاح کے لئے یہ ایک مناسب اقدام ہے مگر ایک جنگی یونی ورسٹی کو اتنا پیسہ؟
اور ایک ایسے وقت میں جب اسپین میں بارسلونا کی سڑک کو بے نظیر بھٹو کے نام سے منسوب کیا گیا
آخر کیوں!! بے نظیر بھٹو کے قاتلوں سے منسوب ادارے کو نواز دیا گیا
عمران خان بہت بڑے لیڈر ہیں، ماؤزے تنگ ان کی چھینک ہیں، چواین لائی ان کا پسینہ، کاسترو تو ایک ڈکار کی مار ہیں، بھٹو ان کی انگڑائی، منڈیلا انداز دلربائی اور چی گویرا پچھلے جنم میں کپتان کے بھائی ہیں
مگر صاحبو!! ہم کیڑے مکوڑے عوام بس اتنا پوچھنا چاہتے ہیں کہ
بتاؤ تم کس کا ساتھ دوگے
اُدھر ہیں طالبان، ادھر خدا ہے
عثمان غازی
ہم کس منہ سے آئینی حیثیت ، سکردو روڈ ، سیپیک میں حصہ اور میگا پراجیکٹ مانگ رہے؟؟
ہماری مثال اس چوری چھپے بھاگ شادی کرنے والی لڑکی کی سی ہے جس کی سسرال میں کوئی عزت نہ ہو۔
جب بھی کوئی بات کرے تو سسرال والے کہتے ہیں "تمھاری کیا حیثیت ہم نے رشتہ تو نہیں بھیجا تھا۔ تم خود ہمارے دروازے پہ آئی تھی۔ وغیرہ۔
اسی طرح گلگت بلتستان کا بھی پاکستان سے رشتہ ہوا تھا۔ ہماری سسرال میں کوئی عزت نہیں۔ اب ہم کچھ بھی مانگے تو پاکستان اسٹبلشمنٹ کا جواب۔"کس نے کہا تھا زبردستی ہمارے ساتھ نتھی ہوجاؤ۔اب بھگتو"شور کرتے رہو۔
29/06/2016
HRCP Gilgit office staged a demonstration at Gilgit Press Club in connection with "International day in support of victims of torture" on Monday 27th June 2016. A large number of Human rights activits, representatives of civil society, students, journalits, political workers, lawyers , teachers and feminists attended the demonstration.
Via Israruddin Israr
28/06/2016
26/06/2016
BG kay Mazhabi or Siasi leaders ka hall
juta charnay waloo qoom tum say intiqam zaroor lay ghi